چهارشنبه 30/آوریل/2025

سیاسی گرفتاریاں

اسلامک بلاک کا طلباء کی سیاسی گرفتاریاں بند اور گرفتار طلباء کی رہائی کا مطالبہ

عباس ملیشیا کی غںڈہ گردی

عباس ملیشیا نے جنین سے سیاسی قیدی کی اہلیہ گرفتار کرلی

فلسطینی اتھارٹی کی انتقامی سیاست

جنین ہسپتال کے ایمرجنسی سروسز کے سربراہ پر عباس ملیشیا کے جلادوں کا تشدد

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین مغربی کنارے میں سیاسی قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے قائم کمیٹی نے کہا  ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی وفادار عباس ملیشیا نےچھ روز قبل مغربی کنارے کے جنین گورنمنٹ ہسپتال کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر قاسم بنی غرہ کو گرفتار کیا تھا اور انہیں دوران حراست بدترین تشدد کا […]

حماس کی سیاسی بنیاد پر گرفتاریوں کی شدید مذمت، فوری رہائی کا مطالبہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے طوفان الاقصیٰ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر رام اللہ میں ایک احتجاجی مارچ کے بعد فلسطینی اتھارٹی کی وفادار ملیشیا کےہاتھوں متعدد مظاہرین کی گرفتاری اورالبیرہ میں ایک دھرنے کے دوران رہ نما عمر عاصف کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔

عباس ملیشیا نے سینیر صحافی احمد البیتاوی کو نابلس سے گرفتار کر لیا

مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کی پولیس اپنی جارحانہ خلاف ورزیوں اور سیاسی بنیاد پر گرفتاریاں جاری رکھتے ہوئے نابلس گورنری سے ایک سینیر صحافی کو حراست میں لے لیا۔

حماس کا فلسطینی اتھارٹی سے تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی مطالبہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطینی اتھارٹی کی سکیورٹی فورسز سے مطالبہ کیا کہ وہ مزاحمتی قوتوں کا گھیراتنگ کرنے کا سلسلہ بند کرے اور تمام سیاسی قیدیوں کو جیلوں سے فوری طور پر رہا کیا جائے۔ تاکہ وہ قابض اسرائیلی فوج کے خلاف حقیقی معرکہ آرائی کے میدان میں شامل ہوسکیں۔

عباس ملیشیا کے ہاتھوں فلسطینی انجینیر یزن جبر کی گرفتاری کی مذمت

کل جمعہ کو غرب اردن کے شمالی شہر نابلس یونینوں، اداروں اور خاندانوں نے فلسطینی اتھارٹی کے حکام کی جانب سے نابلس انجینیرز سنڈیکیٹ برانچ کمیٹی کے سربراہ انجینیر یزن جبر کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ یہ قدم یونین کے کام کے اصولوں اور احترام کے منافی ہے۔

عباس ملیشیا کا جنین میں سرچ آپریشن،غرب اردن میں سیاسی گرفتاریاں جاری

چھاپوں، فائرنگ اور فوجی چوکیوں کی تعمیر کے درمیان مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کی سکیورٹی سروسز شہریوں کے خلاف اپنی خلاف ورزیوں اور سیاسی گرفتاریوں کی مہم جاری رکھے ہوئی ہے۔

عباس ملیشیا کی مزاحمت کاروں اور سابق قیدیوں کی سیاسی گرفتاریاں جاری

مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کی سکیورٹی سروسز کی طرف سے اسرائیلی قید خانوں سے رہا ہونے والے اور مزاحمت کاروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

فلسطینی اتھارٹی نے رواں سال کے دوران 726 سیاسی کارکنوں کو گرفتار کیا

لائرز فار جسٹس گروپ نے کہا ہے کہ رواں سال کے آغاز سے اب تک فلسطینی اتھارٹی کی وفادار پولیس نے 726 شہریوں کو سیاسی بنیادوں پر گرفتار کیا ہے، جن میں مزاحمت کار، کارکن، اسرائیلی جیلوں سے رہائی پانے والے قیدی، یونیورسٹی کے طلباء اور دیگر شامل ہیں۔