
اقصیٰ ٹی وی کی نشریات پر پابندی فلسطینی بیانیے کا گلا گھونٹنے کی منظم کوشش ہے:سلامہ معروف
ہفتہ-15-مارچ-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے گورنمنٹ میڈیا آفس کی سربراہ سلامہ معروف نے الاقصیٰ ٹی وی کی سیٹلائٹ چینلز سے بند کرنے کے امریکی اور یورپی ممالک کے مشترکہ فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے عوامی آزادیوں، آزادی رائے ا ورفلسطینی بیانیے کو دبانے کا ایک کھلا حملہ قرار دیا ہے۔ جمعے کی شام […]