چهارشنبه 30/آوریل/2025

سرطان

سرطان میں مبتلا اسیر عبدالباسط معطان کی مدت حراست میں توسیع

عبدالباسط معطان کا تعلق رام اللہ کی بلدیہ برقہ سے ہے۔

فلسطینی اسیر ابو حمید کے جسم کا 90 حصہ بے حس و حرکت ہو گیا

پچاس سالہ کینسر زدہ فلسطینی قیدی ابو حمید کو جیل سے سول ہسپتال منتقل کرنے کے لیے اہل خانہ کی ایک بار پھر اپیل سامنے آئی ہے۔ ابو حمید کے جسم میں کینسر کے پھیل جانے کی وجہ سے وہ چلنے پھرنے تو درکنار ہلنے جلنے سے بھی معذور ہو چکے ہیں۔

کینسر میں مبتلا ناصر ابو حمید کی اسرائیلی جیل میں حالت تشویشناک

کینسر کی آخری سٹیج پر پہنچے اسرائیلی جیل میں فلسطینی قیدی ناصر ابو حمید کی جیل میں حالت مزید بگڑ گئی ہے۔ 49 سالہ ابو حمید کے بارے میں اسریٰ میڈیا آفس نے رپورٹ کیا ہے کہ وہ اس وقت انتہائی حالت میں ہیں۔

فلسطینی قیدی کی اہلخانہ سے ملاقات میں بھی اسرائیلی جیل انتظامیہ رکاوٹ

اسرائیلی جیل سروس نے کینسر سے جاں بلب فلسطینی قیدی ناصر ابو حمید کے اہل خانہ سے رابطوں اور ملاقاتوں میں رکاوٹ پیدا کرنا شروع کر دی ہے۔

فلسطینی اسیرابوحمید کا معاملہ آج اسرائیلی عدالت میں سنے جانے کا امکان

فلسطینی قیدی ناصرابو حمید کے جسم میں کینسر پھیل جانے کے بعد انتہائی بگڑ چکی حالت اور ڈاکٹروں کی ہدایت کے باوجود ابھی تک انہیں گھر منتقل نہیں کیا گیا ہے۔

کینسر میں مبتلا 49 سالہ قیدی ابو حامد کی حالت سخت خطرے میں چلی گئی

فلسطینی قیدیوں کی دیکھ بھال کے لے کام کرنے والی سوسائٹی پی پی ایس کے مطابق جیل میں بند ناصر ابو حامد کینسر کی وجہ سے موت وحیات کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔

کینسر زدہ فلسطینی قیدی کی زندگی کو غیر معمولی خطرہ

کینسر کے موذی مرض میں مبتلا فلسطینی قیدی ناصر ابو حامد موت و حیات کی کشمکش کے قریب پہنچ گئے ۔ کینسر کے اثرات دماغ سمیت تقریبا پورے جسم میں پھیل چکے ہیں۔

اسرائیلی جیل ۔۔ کینسر زدہ فلسطینی قیدی موسی صوفان کی حالت خراب ہو گئی

اسرائیلی جیل میں کینسر زدہ فلسسطینی قیدی کی حالت زیادہ خراب ہو گئی۔ 47 سالہ موسی صوفان کو ایک ماہ قبل کینسر ہونے کی تصدیق ہوئی تھی اور حالت زیادہ خراب ہونے کے باعث کیمیو تھراپی شروع کرنے کا کہا گیا تھا۔

غزہ کے اسرائیلی محاصرے کے باعث کینسر کے 3 ہزار مریض لقمہ اجل بن گئے

فلسطینی وزارت صحت نےکہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے اسرائیلی محاصرے کے باعث علاج نہ ہونےسے کینسر کے 8000 میں سے 3000 مریضوں کی موت واقع ہوئی ہے۔

اسرائیلی قید میں شدید بیمار فلسطینی کی زندگی خطرے میں، اہل خانہ پریشان

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں‌ خبردار کیا گیا ہےکہ اسرائیل کی جیل میں قید ایک فلسطینی کینسر کی بیماری کی وجہ سے تشویشناک حالت میں ہے اور اس کی زندگی خطرے سے دوچار ہو چکی ہے۔