چهارشنبه 30/آوریل/2025

راکٹ حملے

القدس بریگیڈز کا غزہ کےاطراف میں راکٹوں سے حملہ

اسلامی جہاد تحریک کے عسکری ونگ القدس بریگیڈز نے جمعرات کی شام اعلان کیا کہ اس نے غزہ کی پٹی میں قابض بستیوں پر ​راکٹ حملے کیے ہیں۔

القسام کا تل ابیب پر راکٹوں سے حملہ، غزہ میں ٹینک تباہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے تل ابیب کی طرف بڑی تعداد میں راکٹ داغے ہیں۔ دوسری طرف غزہ کی پٹی میں دراندازی کے علاقوں میں ٹینکوں کو تباہ کیا گیا ہے۔

حزب اللہ کی اسرائیلی یہودی بستی میرون پر راکٹوں کی بارش

ہفتے کے روز لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے ارکان نے شمالی اسرائیل میں میرون بستی اور آس پاس کی بستیوں پر درجنوں کاتیوشا راکٹوں سے بمباری کی۔

القدس بریگیڈ کے عسقلان پر راکٹ حملے

منگل کی شام غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے مقبوضہ شہر عسقلان اور غزہ کے اطراف میں موجود بستیوں پر کئی راکٹ داغے۔ مقبوضہ شہرمیں تقریباً 10 روز تک جاری رہنے والے ’سکون‘ کے بعد یہ کے مطابق عبرانی میڈیا نے بیان کیا۔

جنوبی لبنان پر اسرائیلی فوج کی ننگی جارحیت میں چار شہری شہید، 9 زخمی

جنوبی لبنان کے خلاف اسرائیلی جاری جارحیت کے نتیجے میں 4 لبنانی شہید اور 9 زخمی ہو گئے۔

سال 2024ء کا آغاز، تل ابیب القسام راکٹوں سے لرز اٹھا

نئے سال کے پہلے گھنٹوں کے آغاز کے ساتھ ہی اسرائیلی فوج نے وسطی اسرائیل میں سائرن بجانے کا اعلان کیا جب کہ القسام بریگیڈز نے تل ابیب اور اس کے مضافات کی جانب متعدد راکٹ داغنے کا اعلان کیا ہے۔

القسام اور القدس بریگیڈز نے تل ابیب میں راکٹوں سے تباہی مچا دی

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ اور اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈز نے مشتترکہ طور پر اسرائیلی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب پر راکٹ حملے کیے ہیں جن کے نتیجے میں دشمن کو بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

لبنان ۔ اسرائیل سراحد پرجھڑپ،دو کارکن شہید،اسرائیل پر راکٹ حملے

لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے کہا ہے کہ اپنے اتحادی حماس کی اسرائیل کے ساتھ لڑائی دوبارہ شروع ہونے کے تناظر میں وہ بھی لڑائی کے لیے چوکس اور تیار ہے۔ حزب اللہ کے اس بیان سے لبنان اسرائیل سرحد پر دوبارہ جھڑپوں کا امکان بڑھ گیا۔

حزب اللہ کا اسرائیل کے کمانڈ سینٹر پر ڈرونز اور راکٹوں سے حملہ

حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے پیر کی صبح پیدل فوج اور صیہونی قابض افواج کی ایک کمانڈ پوسٹ پر چار برقان میزائلوں سے حملہ کیا، جس سے براہ راست ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

القسام کی راکٹ باری، صہیونی دارالحکومت دھماکوں سے لرز اٹھا

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے پیر کی شام تل ابیب شہر اور اس کے مضافات پر راکٹوں کا ایک بیراج فائر کی، جسے حالیہ دنوں میں سب سے بڑا راکٹ بیراج قرار دیا جاتا ہے۔