حزب اللہ نےاعلان کیا ہے کہ اس نے پیر کی صبح پیدل فوج اور صیہونی قابض افواج کی ایک کمانڈپوسٹ پر چار برقان میزائلوں سے حملہ کیا، جس سے براہ راست ہلاکتوں کی تصدیق ہوئیہے۔
حزب اللہ نے کہاکہ سوموار کو سہ پہر اسلامی مزاحمت کے مجاہدین نے کریات شمونہ کے مغرب میں اسرائیلیغاصب فوجیوں کے کمانڈ مراکز کو تین ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا اور انہیں براہ راستجانی نقصان پہنچا۔
بیان میں کہا گیاہے کہ کریات شمونہ کے مغرب میں اسرائیلی قابض فوجیوں کے اور تعیناتی مراکز کو توپخانے کے گولوں سے نشانہ بنایا گیا جس سے براہ راست جانی نقصان ہوا۔
حزب اللہ نے کہادوپہر 11:30 بجے، اسلامی تحریک مزاحمتی فورس نے طحیات تکون میں اسرائیلیپیادہ فوج کے ایک اجتماع کو میزائلوں اور توپ خانے کے گولوں سے نشانہ بنایا، جس کےنتیجے میں براہ راست حملہ ہوا۔
حزب اللہ نے یہبھی کہا کہ کل صبح 10:30 بجے حدب یارون کےمقام کے قریب کارنٹینا پہاڑی پر ایک اسرائیلی پیادہ فورس کو مناسب ہتھیاروں سےنشانہ بنایا۔
انہوں نے زور دےکر کہا کہ یہ "غزہ کی پٹی میں ہمارے ثابت قدم فلسطینی عوام کی حمایت اور ان کیبہادر اور باوقار مزاحمت کی حمایت میں کارروائی جاری ہیں اور دشمن کو بھاری جانیاورمالی نقصان پہنچایا گیا ہے”۔