حماس کا وفد غزہ کے خلاف جارحیت پر مذاکرات کے لیے قاہرہ روانہ
ہفتہ-6-اپریل-2024
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے غزہ کے خلاف اسرائیلی جارحیت کو روکنے کے لیے مذاکرات کی بحالی کی خاطر اپنے قائدین کا ایک وفد کل بروز اتوار قاہرہ بھجینے کا اعلان کیا ہے۔
ہفتہ-6-اپریل-2024
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے غزہ کے خلاف اسرائیلی جارحیت کو روکنے کے لیے مذاکرات کی بحالی کی خاطر اپنے قائدین کا ایک وفد کل بروز اتوار قاہرہ بھجینے کا اعلان کیا ہے۔
منگل-20-فروری-2024
غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے نائب صدر خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ "قابض اسرائیل نے گذشتہ ہفتے معاہدے کے فریم ورک کے حوالے سے جو کچھ تجاویز پیش کیں وہ پھر اس نے واپس لے لیں۔ اسرائیل غزہ جنگ جاری رکھنے اور غزہ سےفوجی انخلاء کی تجویز کو مسترد کرتا ہے۔
پیر-18-دسمبر-2023
غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے نائب سربراہ خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمت موجودہ جنگ میں دنوں، ہفتوں اور مہینوں کو برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ انہوں نے جامع جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی اور اسرائیلی فوج کے انخلاء سے قبل اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے پر کوئی بات نہیں ہوسکتی۔
جمعہ-1-دسمبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے پولیٹیکل بیورو کے رکن ڈاکٹر خلیل الحیا نےزوردے کر کہا ہے کہ دہشت گرد صہیونی غاصب خواتین اور بچوں کے خلاف قتل و غارت گری اور جرائم کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے کی تیاری کر رہا ہے اور اس کی نظر ہمارے لوگوں کو بے گھر کرنے پر ہے اور اس کا ہدف قتل وغارت گری کے ذریعے خوف پیدا کرنا اور معصوم شہریوں کو نقل مکانی پر مجبور کرنا ہے۔
پیر-6-نومبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے پولیٹیکل بیورو کے رکن خلیل الحیہ نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی غاصب فلسطینی عوام کو ان کی سرزمین سے بے گھر کرنا چاہتے ہیں مگر ہم دشمن کی ہرسازش کو بری طرح ناکام بنائیں گے۔
ہفتہ-24-دسمبر-2022
حماس کے سیاسی بیورو کے رکن خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے قبضے اور نسل پرستانہ پالیسیوں نے فلسطینیوں کو مجبور کر دیا ہے کہ وہ مزاحمت کے علاوہ کوئی راستہ اختیار نہ کر سکیں۔
اتوار-4-دسمبر-2022
حماس کے نائب صربراہ برائے غزہ خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ ' کہ فلسطین کے قومی پروگرام اور ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے متحدہ قیادت کی ضرورت ہے۔ ایک متحدہ قیادت کے ساتھ ہی ہم اپنے قومی مقاصد کے حصول میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔
بدھ-19-اکتوبر-2022
شام کے صدر بشار الاسد نے بدھ کے روز حماس کے ایک وفد سے ملاقات کی ہے۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم نے اس کے بارے میں کہا ہے کہ یہ ملاقات ایک دہائی تک دمشق سے دور رہنے کے بعد’’صفحہ پلٹنے‘‘ میں مددگار ہو سکتی ہے۔
جمعہ-5-اگست-2022
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عرب اور اسلامی تعلقات کے دفتر کے سربراہ خلیل الحیا نے زورے دے کرکہا ہے قابض ریاست اس عرصے کے دوران "اپنے انتخابی پروپیگنڈے کے ایک حصے کے طور پر فلسطینی عوام کا دفاع کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔"
جمعہ-29-جولائی-2022
غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے نائب سربراہ اور تحریک کے سیاسی بیورو کے رکن خلیل الحیہ نے زور دے کرکہا ہے کہ تحریک کے اتحاد کا مقصد فلسطین قوم کے نصب العین اور مزاحمت کی خدمت کرنا ہے۔