چهارشنبه 30/آوریل/2025

خالد مشعل

سرائیل نے جبری ھجرت کا منصوبہ مسلط کرنے کے لیے غزہ پر انتقامی جنگ شروع کی ہے:خالد مشعل

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہےکہ قابض اسرائیل نہ صرف مذاکرات میں دباؤ ڈالنے کے لیے بلکہ اپنے وقار کو بحال کرنے اور 7 اکتوبر کو ہونے والے واقعے کا بدلہ لینے کے لیے غزہ پر اپنی جنگ دوبارہ شروع کر رہا […]

حماس کے اعلیٰ سطحی وفد کی دوحہ میں روسی نائب وزیر خارجہ سے ملاقات

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ایک سرکردہ وفد نے قیادت کونسل کے چیئرمین محمد درویش کی سربراہی میں قطر کے دارالحکومت دوحہ میں روسی فیڈریشن کے صدر کے خصوصی نمائندے مشرق وسطیٰ اور افریقہ کےلیے روس کے نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف سے ملاقات کی۔ وفد میں حماس کے بیرون […]

رہا ہونے والے اسیران جیل کی جدوجہد سے دفاع کے کاز کی طرف بڑھ رہے ہیں:خالد مشعل

قاہرہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے بیرون امور کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ اسرائیلی زندانوں سے رہا ہونے والے قیدی قابض دشمن کی جیلوں کے اندر جدوجہد کے مرحلے سے باہر جدوجہد کے ایک نئے مرحلے کی طرف بڑھ رہے ہیں کیونکہ ان کا فرض ہے کہ وہ فلسطینی […]

خالد مشعل کے امریکہ میں قید بھائی مفید عبدالقادر16 سال بعد رہا

مفید عبدالقادر

’قوم کے حقوق کے تحفظ،قتل عام روکنے کےلیے ہرممکن کوشش کریں گے‘

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کےبیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ان کی جماعت مزاحمتی حکمت عملی کے ساتھ اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ "جب بھی کوئی لیڈرچلا جاتا ہےایک نیا رہ نما اس کی جگہ لے لیتا ہے"۔

اسرائیل کا کوئی مستقبل نہیں، شیرون کی طرح نیتن یاھو بھی بھاگےگا: مشعل

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس ‘ کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے زور دے کر کہا ہے کہ ’طوفان الاقصیٰ‘ نے مسجد اقصیٰ کو شہید کیے جانے کے مذموم صہیونی منصوبے کوناکام بنایا اور اس کے مکروہ عزائم کے سامنے بند باندھا۔ صیہونی وجود کو الجھا دیا۔ ہماری عوام میں مزاحمت کی روح بحال کی جس نےدشمن کو گھیرے میں لے لیا۔ انہوں نے کہا کہ طوفان الاقصیٰ نے صہیونی دشمن کا مکروہ چہرہ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کردیا۔

قابض اسرائیل کے خلاف مزید محاذ کھولے جائیں: خالد مشعل

اسلامی تحریک مزاحمت’حماس‘ کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے ’طوفان الاقصیٰ‘ معرکے کا ایک سال مکمل ہونے پرکہا ہے کہ ایک سال کی جارحیت کے باوجود قابض صہیونی نازی دشمن اپنے مکروہ عزائم میں بدترین ناکامی سے دوچار ہوا ہے۔

حماس کی عرب میڈیا میں مشعل کے انٹرویو کوتوڑمروڑ کرپیش کرنے کی مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت’حماس‘ نےعرب ممالک کے ذرائع ابلاغ میں جماعت کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل کے امریکی اخبار ’نیویارک ٹائمز‘ کو دیے گئے انٹرویو کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔

غزہ کے عوام عظیم جنگ لڑ رہے ہیں،انہیں تنہا نہ چھوڑاجائے:خالد مشعل

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سینیر رہ نما اور جماعت کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی ہمارے عوام کے خلاف آئے روز ایک بڑی کھلی جنگ لڑ رہے ہیں۔

فضل الرحمان کی شہید اسماعیل ہنیہ کے اہل خانہ سے قطر میں ملاقات

پاکستان کی سرکردہ دینی سیاسی جماعت جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ فضل الرحمان نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنماؤں اور شہید اسماعیل ہنیہ کے اہل خانہ سے ملاقاتیں کیں۔