
نیتن یاہوکی رہائش گاہ کی سکیورٹی کے لیے خطیر رقم کی درخواست
پیر-28-اکتوبر-2024
قابض اسرائیلی ریاست کے عبرانی چینل 12 نےاپنی رپورٹ کہا ہے کہا ہےکہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفترمیں سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ نے قیساریہ شہرمیں ان کے گھر پرحفاظتی اقدامات کو مضبوط بنانے کے لیے 2 ملین شیکل (تقریباً پانچ لاکھ 80 ہزار ڈالر) کے اضافی بجٹ کی فوری درخواست کی ہے۔