
سروے رپورٹ: 69 فیصد اسرائیلی حماس کے ساتھ تبادلے کے حامی
ہفتہ-16-نومبر-2024
غزہ پر اسرائیلی جارحئت
ہفتہ-16-نومبر-2024
غزہ پر اسرائیلی جارحئت
بدھ-30-اکتوبر-2024
قطر نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ روکنے کے لیے جاری مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ دوسری جانب لبنان میں جنگ بندی کےلیے بھی بات چیت جاری ہے۔
جمعہ-25-اکتوبر-2024
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ غزہ پر نسل کشی کی جنگ کو روکنے کے لیے مذاکراتی عمل آگے بڑھ رہا ہے۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے پر مذاکراتی اجلاس چند دنوں میں منعقد کیا جائے گا۔
اتوار-6-اکتوبر-2024
فلسطینی دھڑوں نے زور دے کر کہا ہے کہ قابض صہیونی دشمن کی طرف سےغزہ میں جاری جارحیت روکنے، غزہ کی پٹی سے مکمل انخلا، کراسنگ کھولنے، محاصرہ توڑنے،غزہ کی تعمیر نو اور قیدیوں کے تبادلے کے ٹھوس معاہدے کے حصول کے لیے ہمارے مطالبات حتمی ہیں۔ ان میں سے کوئی ایک شرط بھی پوری نہ ہوئی تو دشمن کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں کی جائے گی۔
ہفتہ-21-ستمبر-2024
اقوام متحدہ کے بچوں کےادارے (یونیسیف) کے ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ٹیڈ چیبان نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں کو نشانہ بنانے اور پولیو کو ختم کرنے کے لیے غزہ میں انسانی امداد کی ترسیل کو ممکن بنایا جانا چاہیے۔
جمعرات-12-ستمبر-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ جماعت کے مذاکراتی وفد نے جماعت کے سرکردہ رہ نما ڈاکٹر خلیل الحیہ کی قیادت میں قطری دارالحکومت دوحہ میں قطری وزیر اعظم اور وزیر خارجہ الشیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی اور مصری جنرل انٹیلی جنس کے سربراہ عباس کامل سے ملاقات کی۔ا اس ملاقات میں مسئلہ فلسطین اور غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت پر ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
پیر-2-ستمبر-2024
غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا مطالبہ کرنے کے لیے دسیوں ہزار اسرائیلی آباد کاروں نے اتوار کی شام تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں جلوس نکالا۔
جمعرات-29-اگست-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے پولیٹیکل بیورو کے رکن عزت الرشق نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے غزہ میں پولیو کے قطرے پلانے کے لیے مخصوص جگہیں مختص کرنے کی بات ایک نئی ہیرا پھیری اور کھلا جھوٹ ہے۔اس کا مقصد فلسطینی عوام کے خلاف نسل کشی اور منظم قتل کی جنگ کو آگے بڑھانا ہے۔
ہفتہ-24-اگست-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی بیورو کے رکن عزت الرشق نے کہا ہے کہ جماعت کے سینیر رہ نما خلیل الحیہ کی سربراہی میں جماعت کا ایک وفد مصری اور قطری ثالثوں کی دعوت پر آج ہفتہ کی شام قاہرہ پہنچے گا۔
منگل-20-اگست-2024
اسرائیلی جنگی حکومت کے سابق وزیرگیڈی آئزن کوٹ نے انکشاف کیا ہےکہ فوج کے تمام سربراہان اور قابض حکومت کے بیشتر وزراء غزہ میں جنگ روکنے اور فلسطینی مزاحمت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے تک پہنچنے کی حمایت کرتے ہیں۔