چهارشنبه 30/آوریل/2025

جنگ بندی

ہمارے عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ،طوفان الاقصیٰ دشمن کے تابوت میں آخری کیل

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ "فلسطینی عوام نے 471 دنوں کے دوران (طوفان اقصیٰ) کی تاریخی جنگ میں اپنی آزادی کے لیے بے مثال قربانیاں دی ہیں۔ یہ معرکہ فلسطین پر دشمن کے قبضے کے تابوت میں آخری کیل […]

غزہ میں سیکورٹی اور امن برقرار رکھنے کے لیے ہزاروں پولیس اہلکار تعینات

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے سرکاری میڈیا آفس نے غزہ کی پٹی کی مختلف گورنریوں میں سکیورٹی اور نظم و ضبط کو برقرار رکھنے کے لیے حکومتی منصوبے کے مطابق ہزاروں فلسطینی پولیس اہلکاروں کی تعیناتی شروع کرنے کا اعلان کیا اور جنگ بندی کے فیصلے کے نافذ العمل ہونے کے فوراً بعد میونسپلٹیز […]

حماس رہا کی جانے والی تین اسرائیلی خواتین قیدیوں کے ناموں کا اعلان کردیا

غزہ ۔ مرکز ۔ اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ طوفان ’الاقصیٰ‘ معرکے کے دوران جنگی قیدی بنائی گئی تین اسرائیلی خواتین کو جنگ بندی معاہدے کے تحت آج اتوار 19 جنوری 2025 کو رہا کیا جا رہا ہے۔ القسام […]

 عبرانی چینل 13 کی رپورٹ – دشمن کی کم ظرفی کا پردہ چاک

عبرانی چینل 13 کے مطابق، اسرائیلی وزیر اعظم نے اپنی فوج کو ہدایت دی ہے کہ غزہ کے ہر کونے میں مکمل طاقت کے ساتھ کارروائی کی جائے، یہاں تک کہ اتوار کو جنگ بندی کا آغاز ہو۔ یہ رپورٹ واضح کرتی ہے کہ ہم ایک ایسے دشمن کے خلاف برسرپیکار ہیں جو نہ صرف […]

مصر کاغزہ کی تعمیر نو کے لیے بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کی تیاری کا اعلان

قاہرہ -مرکزاطلاعات فلسطین مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے انکشاف کیا کہ ان کا ملک متوقع جنگ بندی کے بعد غزہ کی پٹی کی تعمیر نو کے لیے ایک بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔ یہ بات قاہرہ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران سامنے آئی جس میں عبدالعاطی اور لکسمبرگ […]

قابض اسرائیلی وزیر دفاع کی لبنان کے ساتھ جنگ بندی ختم کرنے کی دھمکی

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیل کے وزیر دفاع یسرائیل کاٹز نے لبنان کے ساتھ طے پائی جنگ بندی کو ختم کرنے کی دھمکی دی ہے۔ کاٹز کا کہنا ہے کہ لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ ماہ نومبر کے اواخر میں اسرائیل کے ساتھ ہونے والے جنگ بندی معاہدے کی شرائط پوری نہیں […]

بے گھر افراد کی واپسی روکنے کے لیے اسرائیلی فوج کی لبنانی شہریوں پر فائرنگ

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین بدھ کی صبح حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے نفاذ کے بعد قابض اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے قصبے خیام میں اپنے گھروں کو واپس جانے کی کوشش کرنے والے لبنانی شہریوں کو منتشر کرنے کے لیےان پر گولیاں چلائیں۔ قابض فوج نے دعویٰ کیا […]

لبنانی محاذ پر اسرائیل کو کیا  کیا نقصانات ہوئے؟

اسرائیلی فوج کی ہلاکتیں

اسرائیل نے لبنان کے ساتھ جنگ ​​بندی کے معاہدے کی توثیق کردی

غزہ پر اسرائیلی جارحیت

’نیتن یاہو نےاپنے انتہا پسند وزراء کی خوشی کے لیے جنگ بندی سےفرار اختیار کیا‘

اسرائیلی وزرا