چهارشنبه 30/آوریل/2025

جنگی قیدی

القسام نے مزید دو اسرائیلی قیدیوں کی ویڈیو جاری کردی

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے دو اسرائیلی یرغمالیوں کا ویڈیو کلپ شائع کردیا۔ ویڈیو میں دونوں اسرائیلی قیدیوں نے غزہ کی پٹی میں اپنی حراست کے حالات کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے اپنے گھر والوں کو پیغامات بھیجے۔ اس دوران ایک یرغمالی ایسا دکھائی دیا جیسے وہ روتے ہوئے ٹوٹ جائے گا۔

القسام نے ایک اور اسرائیلی جنگی قیدی کا پیغام جاری کردیا

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈز نے غزہ میں ایک اسرائیلی جنگی قیدی کا پیغام جاری کیا ہے۔ اس پیغام میں جنگی قیدی نے اسرائیلی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تمام جنگی قیدیوں کی رہائی کے لیے فلسطینیوں کی شرائط پر عمل کرے۔

غزہ اسرائیلی قیدی بمباری میں بچ گیا مگر فاقوں سے ہلاک ہوگیا

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ نےعزالدین القسام شہید بریگیڈز ایک بیان میں کہا کہ ایک 34 سالہ اسرائیلی اسیر کی "دوا اور خوراک کی کمی" کے باعث موت واقع ہو گئی ہے۔

غزہ میں اسرائیلی بمباری میں مزید تین جنگی قیدی ہلاک

اسلامی تحریک مزحمت [حماس] کے عسکری ونگ ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ برگیڈز کے زیر حراست 3 اسرائیلی قیدی اسرائیلی بمباری میں ہلاک ہوگئے ہیں۔

القسام: قابض فوج کی بمباری سے دو اسرائیلی قیدی ہلاک،10 زخمی

اسلامی تحریک مزحمت [حماس] کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے بتایا ہے کہ گذشتہ 96 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی پر جاری صیہونی بمباری کے نتیجے میں دو اسرائیلی قیدیوں کی ہلاکت اور 8 دیگر کے زخمی ہونے کا اعلان کیا ہے۔

’ہم اپنے پیاروں کی واپسی تک اسرائیلی حکومت کو سانس نہیں لینےدیں گے‘

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے میڈیا کی ان قیاس آرائیوں کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ غزہ میں جنگ بندی کے ایک نئے معاہدے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

القسام نے اسرائیلی قیدیوں کی ایک نئی ویڈیو جاری کردی

اتوار کو اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے غزہ کی پٹی میں قابض اسرائیلی فوج کے جنگی قیدی بنائے گئےاہلکاروں کی ایک نئی ویڈیو جاری کی ہے جس میں ان قیدیوں کو اپنی حکومت سے رہائی کے لیے مطالبہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

جنگ روکو اور ہمیں اپنے گھروالوں سے ملاؤ: غزہ میں یرغمالی کا پیغام

غزہ میں سات اکتوبر سے قید اسرائیلی یرغمالی ایلاد کتزیرنے ایک جاری کی ویڈیو میں اپیل کی ہے کہ اس کی رہائی کے لیے کوشش کی جائے۔ ایلاد کتزیر ایک اسرائیلی کسان ہیں اور تین ماہ سے اسلامی جہاد نامی مزاحمتی تحریک کی قید میں ہیں۔

غزہ میں قید کے دوران ہمارے ساتھ احترام کے ساتھ برتاؤ کیا گیا:یرغمالی

غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی قید میں رہنے والی ایک خاتون گولڈسٹچائن الموگ نے کہا ہے کہ وہ اور اس کے تین بیٹوں کے ساتھ احترام کا سلوک کیا گیا اور ان کے ساتھ کسی قسم کا جسمانی تشدد یا بدسلوکی نہیں کی گئی۔

غزہ میں جنگی قیدی بنائی گئی تین اسرائیلی خواتین کا نیتن یاھو کو پپغام

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ کی قید میں موجود اسرائیلی قیدیوں میں سے تین خواتین نے ایک ویڈیو پیغام میں وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’آپ کی پوزیشن کا مطلب یہ کہ آپ چاہتے ہیں ہم مارے جائیں‘۔