
رہائی پانے والے اسرائیلی قیدیوں کا نیتن یاہو سے غزہ معاہدے پر مکمل عملدرآمد کا مطالبہ
اتوار-9-مارچ-2025
مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں قید رہنے والے 50 سے زائد سابق اسرائیلی قیدیوں نے قابض اسرائیلی حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے حماس کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے پر "مکمل” عمل درآمد کرنے اور پٹی میں باقی قیدیوں کی رہائی کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا۔ […]