
غزہ کے بچوں کے ویکسین سے محروم ہونے کا خطرہ ہے: یونیسیف
منگل-30-جنوری-2024
اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے بچے جو گذشتہ 7 اکتوبرسے مسلسل اسرائیلی بمباری کا شکار ہیں ویکسین سے محروم ہونے اور بیماریوں کے انفیکشن میں اضافے کے خطرے سے دوچار ہیں۔