
مراکش کا دورہ کرنے والی اسرائیلی خاتون وزیر کی گرفتاری کا مطالبہ
منگل-18-فروری-2025
اسرائیلی خاتون وزیر کی گرفتاری کا مطالبہ
منگل-18-فروری-2025
اسرائیلی خاتون وزیر کی گرفتاری کا مطالبہ
پیر-20-جنوری-2025
لندن – مرکزاطلاعات فلسطین جنگ بندی کے معاہدے پر پہنچنے کے بعد غزہ پر تباہی کی جنگ ختم ہو گئی ہےاور غزہ کی تعمیر نو اور اس کے اربوں ڈالر کے اخراجات کے اندازے لگائے جا رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق یہ اندازے مختلف ہیں۔ یہ بات قابل غور ہے کہ یہ تمام ابتدائی اعداد و […]
جمعرات-17-اکتوبر-2024
غزہ میں اسرائیل کی جانب سے نسل کشی کی جنگ شروع ہونے سے پہلے، معذور افراد کی تعداد کل آبادی کا تقریباً 2.6 فیصد یعنی 20 لاکھ سے زیادہ تھی۔ 7 اکتوبر 2023 کے بعد اس میں 10000 کیسوں کا اضافہ ہوا ہے، اور خدشہ ہے کہ یہ تعداد زیادہ ہوسکتی ہے۔
منگل-9-اپریل-2024
فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے وحشیانہ جارحیت اور مجرمانہ دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران غزہ کی پٹی میں ایک دن میں 153 فلسطینی اور 60 زخمی ہوگئے۔
ہفتہ-9-مارچ-2024
اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے میں تقریباً 3500 نئے رہائشی یونٹس کی تعمیر کے اعلان بعد اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر وولکر ترک نے جمعے کے روز کہا کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی بستیوں میں غیرمعمولی طور پر توسیع ہوئی ہے۔
اتوار-3-مارچ-2024
غزہ کی پٹی میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی قابض فوج کے ہاتھوں قتل عام کے نتیجے میں 90 شہری شہید اور 177 زخمی ہو گئے۔
بدھ-21-فروری-2024
پریٹوریا نے منگل کو بین الاقوامی عدالت انصاف کے سامنے یہ الزام عائد کیا کہ "اسرائیل" فلسطینی علاقوں میں نسل پرستی کی "انتہا" کر دی ہے۔ یہ نسل پرستی جس کا جنوبی افریقہ کو 1994ء سے پہلے سامنا کرنا پڑا تھا سے کہیں زیادہ ہے۔
بدھ-14-فروری-2024
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس کے صدر ڈینس فرانسس نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کے عوام بے گھر ہونے والے رفح شہر پر اسرائیلی فوج کے حملوں کی وجہ سے "ایک نئی انسانی تباہی کے دہانے پر ہیں"۔
منگل-13-فروری-2024
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے اقوام متحدہ، عالمی ادارہ صحت اور ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ناصر میڈیکل کمپلیکس میں موجود بے گھر افراد کو تحفظ فراہم کریں کیونکہ اسرائیلی قابض فوج ہسپتال میں فوجی کارروائی اور وہاں پر موجود افراد کے قتل عام کی تیاری کررہی ہے۔
اتوار-11-فروری-2024
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی ریاست کی طرف سے مسلط کی گئی نسل کشی اور جنگی جرائم کی وحشیانہ جنگ کے خلاف جہاں عالمی حکمران خاموش تماشائی ہیں وہیں عالمی عوام کا ضمیر زندہ اور بیدار ہے جو مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں جلسے جلوس اور ریلیاں نکال رہے ہیں۔