جمعه 15/نوامبر/2024

جنسی تشدد

جنسی جرائم میں ملوث صہیونی مجرموں کو کہٹرے میں لایا جائے: یو این

​جنگوں کے دوران جنسی تشدد پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی خصوصی نمائندہ پرمیلا پیٹن نے اقوام متحدہ کی طرف سے حال ہی میں جاری کی گئی رپورٹوں پر اپنی "گہری تشویش" کا اظہار کیا، جن میں قابض ریاست کی جیلوں میں قید فلسطینیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کے ہوشربا انکشافات کیے گئے ہیں۔​

قیدیوں پرجنسی تشدد اسرائیلی فوج کا ناقابل معافی جرم ہے: یو این عہدیدار

قیدیوں پر تشدد کے معاملے پر اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ ایلس جِل ایڈورڈز نے قابض اسرائیلی ریاست کی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ جنسی زیادتیوں کے جرائم میں ملوث اسرائیلی اہلکاروں کے خلاف فوری کارروائی اورانہیں عبرت ناک سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطینی قیدی پر جنسی تشدد کے مرتکب صہیونی درندے آزاد کردیے گئے

منگل کے روز قابض اسرائیلی ریاست کی نام نہاد فوجی عدالت نے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے فلسطینی قیدی پر’سدی تیمان‘ نامی بدنام زمانہ عقوبت خانے میں جنسی بربریت کے مقدمے میں مرتکب درندوں کو رہا کردیا۔ دوسری طرف قیدی کی اسرائیلی میڈیکل رپورٹس حقیقت کو مسخ کرکے جنسی زیادی کے مجرموں کو سزا سے بچانےکی مذموم کوشش کی گئی ہے۔واقعہ کی حقیقت کو مسخ کر دیا۔

فلسطینی اسیران پر تشدد کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ

فلسطینی کلب برائے امور اسیران نے اقوام متحدہ سے اپنی خصوصی تنظیموں کے ذریعے فلسطینی قیدیوں اور اسیران کے خلاف ہونے والے منظم اسرائیلی تشدد کی کارروائیوں کی غیر جانبدارانہ بین الاقوامی تحقیقات کرنے کے مطالبے کا اعادہ کیا ہے۔

فلسطینی قیدیوں کے ساتھ جنسی تشدد کی تحقیقات کرائی جائیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نےاسرائیلی فوج کے زیرانتظام بدنام زمانہ حراستی کیمپ "سدے تیمان" میں اسرائیلی قابض فوجیوں کے ہاتھوں ایک فلسطینی قیدی پر جنسی حملے کے مناظر کی کیمرے کی ریکارڈنگ سامنے آنے کے بعد اس واقعے کی انکوائری اور جنسی تشدد میں ملوث فوجی اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

اسرائیلی حراستی مرکزمیں فلسطینی قیدی پرجنسی تشدد کی ویڈیو جاری

قابض اسرائیلی فوج کے زیر نگرانی قائم بدنام زمانہ عقوبت خانے’سدی تیمان‘ میں آئے روز فلسطینی قیدیوں کے ساتھ سنگین نوعیت کے جرائم کا ارتکاب کیا جاتا ہے۔

خواتین پر جنسی تشدد کے غیرانسانی جُرم میں صہیونی درندے سر فہرست!

گذشتہ کچھ ہفتوں سےعالمی ذرائع ابلاغ میں شوبز، ذرائع ابلاغ اور سیاست کی دنیا کی درجنوں مشاہیر کے سنگین جنسی جرائم، خواتین کی آبرو ریزی اور جنسی تشدد کے خطرناک اسکینڈل سامنے آچکے ہیں۔