سه شنبه 19/نوامبر/2024

ترک وفد

مستقل جنگ بندی کے مطالبے پرکوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے:ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی قیادت میں اعلیٰ اختیاراتی نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں آج اتوار کو ترک وزیرخارجہ ہاکان فیدان سے جماعت کے دفتر میں ملاقات کی۔انہوں نے اس موقعے پر غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی جارحیت اور اس حوالے سے عسکری اور سیاسی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

ہنیہ کا ترک انٹیلی جنس چیف سے غزہ میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ​اور کی قیادت کے ایک وفد نےگذشتہ روز ​ترک انٹیلی جنس سروس کے سربراہ ابراہیم قالن اور ان کے ہمراہ آنے والے وفد سے ملاقات کی۔

بجلی کے بحران کے حل میں مدد دینے کے لیے ترک وفد کی غزہ آمد

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں حال ہی میں پیدا ہونے والے توانائی بحران کے حل میں مدد دینے کے لیے ترکی کا اعلیٰ سطحی وفد گذشتہ روز غرب اردن کے راستے غزہ پہنچ گیا۔