جمعه 15/نوامبر/2024

بینی گینٹز

فلسطینی مزاحمت کار کے خاندان کو اسرائیل کی طرف سے اجتماعی سزا

اسرائیلی ریاست کے وزیر دفاع بینی گینٹز نے شام بدھ کے روزسلفیت میں ایریل یہودی بستی پرحملے میں ملوث فلسطینی مزاحمت کار کے خاندان اور دیگر رشتہ داروں سمیت 500 افراد کو مقبوضہ علاقوں میں ورک پرمٹ دینے سے انکار کر دیا۔

’اسرائیل کا بادشاہ ’نیتن یاہو‘ایک بار پھر آرہا ہے‘

ایک بار پھر "نیتن یاہو" کو قابض اسرائیلی ریاست کے بادشاہ کا تاج پہنایا گیا ہے۔ چند روز قبل کنیسیٹ کے انتخابات میں اپنے دائیں بازو کے بلاک کی کامیابی کے بعد اسرائیل کے بڑھتے ہوئے دائیں بازو کے سیاسی منظر نامے کے درمیان نیتن یاھو ایک بار پھر تخت نشین ہونے والے ہیں۔ نیتن یاھو کی آمد کے ساتھ ہی فلسطینیوں کے ساتھ کسی ممکنہ امن معاہدے کی تمام امیدیں بھی دم توڑ گئی ہیں۔

اسرائیل مزید تقسیم کی طرف بڑھ رہا ہے: بینی گینٹز

"آفیشل معسکر کیمپ" اتحاد کے سربراہ اور قابض اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے کہا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب "اسرائیل" تقسیم اور انتہا پسندی کی طرف بڑھ رہا ہے، سیاسی بلاکس کو عبور کرنے والی ایک مرکزی جماعت قائم کرنے کی ضرورت ہے۔

محمود عباس عباس بینی گینٹز میں ملاقات قومی مفاد میں نہیں:لبریشن فرنٹ

ڈیموکریٹک فرنٹ فار لبریشن آف فلسطین نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کی اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز سے ملاقات "غلط سمت میں ایک قدم ہے، جو قومی مفاد میں نہیں ہے۔"

آباد کاروں کا گینٹز سے ہزاروں مکانات کی تعمیر کی منظوری کا مطالبہ

اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ نے اتوار کی صبح انکشاف کیا کہ آباد کاروں نے تقریباً 4000 سیٹلمنٹ یونٹس بنانے کی درخواستیں اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز کو منظوری کے لیے پیش کیں ہیں۔

فلسطینیوں کے چاقو حملوں کو نہیں روک سکتے:اسرائیلی وزیر دفاع

اسرائیلی ریاست کے وزیر دفاع وزیر بینی گینٹز نے خاص طور پر چاقو کے حملوں کو روکنے میں قابض ریاست کے سیکیورٹی اور فوجی اداروں کی نااہلی کا اعتراف کیا۔

گینٹز کے بیانات نے ایک بار پھر "دو ریاستی حل”کے جھوٹ کو بے نقاب کردیا

فلسطین ڈیموکریٹک فرنٹ فار لبریشن آف فلسطین نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز کے بیانات سے ایک بار پھر اس "دو ریاستی حل" کا جھوٹ آشکار ہوتا ہے جس کا وعدہ امریکا نے کیا تھا اور جس کا امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس سے آخری ملاقات میں اعادہ کیا تھا۔

فتح کی مقبولیت کے لیے محمود عباس نے بینی گینٹز سے مدد کی درخواست

عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس اور اسرائیلی حکومت میں وزیردفاع بینی گانٹز کے درمیان چند ہفتے قبل ہونے والی ملاقات کے بارے میں نئی تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔

’صدر عباس اوراسرائیلی وزیر دفاع میں ملاقات کی کوئی اہمیت نہیں‘

اسرائیل کے وزیر قانون ’گدعون ساعر‘ نے حال ہی میں فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس اور اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز کے درمیان ہونے والی ملاقات کو’حاشیے‘ کی سطح کی ملاقات قرار دیتے ہوئے اس کو اہمیت نہ دینے کا فیصلہ کی ہے۔

حماس کی جانب سے عباس-گینتز ملاقات کی مذمت

تحریک حماس نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمودعباس کی جانب سے اسرائیل کے وزیر جنگ بینی گینتز کے ساتھ ملاقات سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے مغربی کنارے میں نوجوانوں کے انتفاضہ سے غداری قرار دیا ہے۔