چهارشنبه 30/آوریل/2025

بیت لحم

اسرائیلی فوج کے چھاپے اور فلسطینی شہریوں کی حراست

اسرائیلی فوج نے جمعرات کی صبح مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر دھاوا بول کر متعدد فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا۔

اسرائیل نے اطالوی رضاکار کو فلسطین سے بیدخل کر دیا

اسرائیل نے اٹلی سے تعلق رکھنے والی خاتون رضاکار سٹيفانيا كوسٹانٹينی کو ملک بدر کر دیا ہے۔

کرسمس منانے مسیحیوں کوبیت لحم جانے کی اجازت سے اسرائیلی انکار

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے اسرائیلی قابض اتھارٹی کی طرف سے غزہ کی پٹی میں مسیحیوں کو مقدس مقامات تک رسائی دینے پر پابندی لگانے کی مذمت کی ہے۔ مسیحی مقبوضہ یروشلم اور بیت لحم میں مذہبی تعطیلات کے سلسلے میں جانا چاہتی ہے۔

عمر الفرارجہ کی شہادت پر حماس کا اظہارِ تعزیت

تحریک حماس نے 23 سالہ شہید عمر مناع الفرارجہ کی شہادت پر اظہارِ تعزیت کیا ہے۔

بیت لحم اور الخلیل میں سنگ باری سے یہودی آباد کاروں کی گاڑیاں تباہ

کل منگل کی شام فلسطینی مزاحمتی نوجوانوں نے بیت لحم اور الخلیل شہروں میں غاصب یہودی آباد کاروں کی گاڑیوں کوسنگ باری سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا، اس کے علاوہ پتھراؤ سے ایک خاتون آبادکار زخمی بھی ہوئی۔

ایک اور فلسطینی خاندان کا گھر مسمار، 2 ہفتوں 54 عمارتیں گرا دی گئی

اسرائیلی قابض فوج نے بیت لحم کے جنوب میں الخضر ٹاون میں فلسطینی شہری کا گھر مسمار کر دیا ۔ یہ فوجی کارروائی بدھ کی صبح کی گئی۔

قابض اسرائیلی فورسز نے 2 فلسطینی زخمی اور متعدد اغوا کر لیے

اسرائیلی قابض فوج نے اتوار کے روز فائرنگ کر کے ایک فلسطینی کو زخمی کر دیا ہے ۔ یہ واقعہ بیت لحم کے علاقے میں صبح کے وقت پیش آیا ہے۔ اسی طرح کے ایک اور واقعے میں الخلیل کے علاقے میں بھی ایک فلسطینی کو زخمی کر دیا گیا ہے۔

قابض اسرائیلی فوج کی فلسطینی طلبا پرآنسوگیس کی شیلنگ

جمعرات کی صبح بیت لحم کے جنوب مشرق میں واقع توقوعہ قصبے میں اسرائیلی قابض فوج (آئی او ایف) نے اسکولںوں کے طلبا پر آنسوگیس سے شیلنگ کی۔

معصوم بچے سفاک اسرائیلی فوجیوں کے ظلم کا شکار

آج صبح بیت لحم کے جنوب مشرق میں واقع تقوع قصبے میں اسرائیلی قابض فوج نے معصوم بچوں پر حملہ کیا۔ بچوں کو آنسو گیس کے گولوں کا سامنا کرنا پڑا۔

اسرائیلی دہشت گردی میں شہید فلسطینی بچے اور نوجوان کی تدفین

جمعے کی سہ پہر مقبوضہ بیت المقدس کے قلندیہ مہاجر کیمپ میں دو شہیدوں محمد الشحام اور بیت المقدس کے جنوب میں واقع قصبے تقوع میں ریان اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے سلیمان کی نماز جنازہ میں ہزاروں شہریوں نے شرکت کی۔