جمعه 15/نوامبر/2024

بھوک ہڑتال

سیکڑوں اردنی شہریوں کی غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے کھلی بھوک ہڑتال جاری

سیکڑوں اردنی شہریوں کی غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے کھلی بھوک ہڑتال جاری

اسرائیلی فوجی کے چھاپے کے بعد جلبوع جیل میں کشیدگی

اسرائیل کی جلبوع جیل میں سپیشل ٹاسک فورس کے چھاپے اور اسیران کے ساتھ بدسلوکی کے بعد فلسطینی اسیران اور اسرائیلی جیلروں کے درمیان کشیدگی کی صورتحال پیدا ہو گئی۔

فلسطینی اسیران تحریک نے بھوک ہڑتال معطل کرنے کا اعلان کر دیا

اسرائیلی دُشمن حکام کی طرف سے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ ان کے اقارب کی ملاقاتیں محدود کرنے کے فیصلے سے پیچھے ہٹنے کے بعد قابض جیلوں میں قیدیوں کی تحریک نے بھوک ہڑتال معطل کرنے کا اعلان کیا۔

اسرائیلی جیلوں میں انتظامی قیدیوں کا بھوک ہڑتال کا اعلان

اسرائیلی زندانوں میں انتظامی حراست کی پالیسی کےتحت پابند سلاسل ایک ہزار سے زائد فلسطینی قیدیوں نے اجتماعی بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

فلسطینی قیدیوں کا رمضان المبارک کےآغاز سے بھوک ہڑتال کا اعلان

​اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی نمائندہ تحریک نے باور کرایا ہےکہ صہیونی زندانوں میں قید فلسطینی آنے والے رمضان المبارک کے آغاز سے ہی اسرائیلی مظالم کے خلاف اور اپنے حقوق کے لیے بھوک ہڑتال شروع کریں گے۔​

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی سول نافرمانی تحریک کا آغاز

فلسطینی اسیران قومی موومنٹ کی سپریم نیشنل ایمرجنسی کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ اسرائیل کی مختلف جیلوں میں قیدیوں نے بڑے پیمانے پر احتجاجی تحریک کا آغاز کیا ہے۔ اس تحریک کی شروعات سول نافرمانی سے ہوگی اور آخری مرحلے میں یکم رمضان المبارک کو کھلی بھوک ہڑتال شروع کی جائے گی۔

40 سالہ خاتون قیدِ تنہائی میں بھوک ہڑتال پر

فلسطینی اسیران کے کمیشن نے ایک بیان میں کہا کہ فلسطینی خاتون قیدی یاسمین شعبان آج جمعہ کو مسلسل چوتھے روز بھوک ہڑتال پر ہیں۔

فلسطینی قیدی نے مطالبات پورے ہونے کا وعدہ ملنے پر بھوک ہڑتال معطل کردی

فلسطینی قیدی سامر العیساوی نے اسرائیلی جیل سروسز کی طرف سے مطالبات کا مثبت جواب ملنے کے بعد جمعہ کے روز سے اپنی بھوک ہڑتال معطل کردی ہے۔ انہوں نے 26 دن مسلسل بھوک ہڑتال کیے رکھی۔

چھبیس سالہ فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال کا 10 واں روز شروع ہو گیا

چھبیس سالہ فلسطینی قیدی احمد الحریمی کی جیل میں احتجاجی بھوک ہڑتال 10 ویں روز میں داخل ہو گئی ہے۔ احمد الحریمی اپنے انتظامی نظر بندی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔

170 دن بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی کی نظر بندی میں مزید اضافہ

اسرائیلی عدالت نے جمعرات کے روز فلسطینی قیدی خلیل العواودہ کی نظر بندی میں مزید توسیع کر دی ہے۔ یہ توسیع چھ نومبر2022 تک کی گئی ہے۔