شنبه 16/نوامبر/2024

بھوک پڑتال

امریکہ کی برنسٹن یونیورسٹی کے طلبا کی غزہ کی حمایت میں بھوک ہڑتال

امریکہ کی برنسٹن یونیورسٹی کے طلبا نے فلسطینیوں کے خلاف صہیونی جارحیت کے خلاف بہ طور پراحتجاج بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ ان طلبا کا کہنا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں نہتے شہریوں کے قتل عام روکے جانے تک احتجاجا بھوک ہڑتال جاری رکھیں گے۔

فلسطینی نظربندوں کا پیمانہ صبر لبریز ، مزید 20 بھوک ہڑتالیوں میں شامل

اسرائیلی جیلوں کے مسلسل انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی آماجگاہ بنے رہنے کے خلاف مزید 20 فلسطینی قیدی اسرائیلی جبر اور زیادتیوں سے تنگ آکر بھوک ہڑتال کرنے والوں میں شامل ہو گئے ہیں۔

مطالبات منظور، قیدیوں نے بھوک ہڑتال ختم کر دی

فلسطینی قیدی عدال موسی نے37 دن سے جاری بھوک ہڑتال کل (پیر کی) شام معطل کر نے کا اعلان کیا ہے۔

اسرائیلی ظلم کی لرزہ خیز تصویر، فلسطینی قیدی ہڈیوں کا ڈھانچہ بن گیا

اسرائیلی ریاست کی نام نہاد اوربدنام زمانہ جیلوں میں قید ہزاروں فلسطینیوں پر آئے روز ظلم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں۔ ان مظالم کی کچھ تفصیلات بھی بعض اوقات منظرعام پرآتی ہیں مگر زیادہ تر ایسے مجرمانہ واقعات پر پردہ ڈال دیا جاتا ہے۔

سیاسی قیدی کی والدہ کی بھوک ہڑتال تکلیف دہ ہے:جاسر البرغوثی

مغربی کنارے میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے قومی تعلقات کے شعبے کے سربراہ جاسر البرغوثی نے زدر دے کر کہا ہے کہ سیاسی نظربند احمد ہریش کی والدہ کی مسلسل پانچویں روز بھی بھوک ہڑتال جاری رہنا ہر آزاد شہری حب الوطنی کے جذبے کے لیے تکلیف دہ ہے۔

دو فلسطینی شہریوں کی جیل میں بھوک ہڑتال طویل تر ہوگئی

اسرائیلی جیلوں میں نظر بند دو فلسطینیوں کی طرف سے اپنی بلا جواز نظر بندی کے خلاف بھوک ہرٹال مسلسل جاری ہے۔

65 دن کی بھوک ہڑتال کے بعد ابو عطوان فلسطینی ہسپتال پہنچ گءے

ابو عطوان کے خاندان نے جمعرات کی شام اعلان کیا کہ 65 روز کی بھوک ہڑتال کے بعد صہیونی عدالت کی جانب سے انتظامی حراست ختم کرنے کے حکم کے بعد ابو عطوان رام اللہ کے علاقے الریحان میں استشاری ہسپتال پہنچ گءے۔

بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیران کو قید تنہائی میں ڈالا جا رہا ہے

قابض صہیونی حکام نے جیلوں میں دوران حراست مظالم کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے قیدیوں کو تنہائی میں ڈالنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔

اسرائیلی جیلوں میں تین فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال جاری

اسرائیلی جیلوں میں قید تین فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال جاری ہے۔

اسرائیلی جیلوں میں قید تین فلسطینیوں بھوک ہڑتال جاری

اسرائیلی جیلوں میں قید تین فلسطینی شہریوں نے انتظامی حراست میں توسیع کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔