اقوام متحدہ کا فلسطین میں بچوں کا قتل عام بند کرنے کا مطالبہ
پیر-22-اپریل-2024
اقوام متحدہ کے بچوں کےادارے’ یونیسیف‘ نے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے طولکرم میں (اسرائیلی) فوجی آپریشن میں 3 فلسطینی بچے شہید ہوئے ہیں۔
پیر-22-اپریل-2024
اقوام متحدہ کے بچوں کےادارے’ یونیسیف‘ نے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے طولکرم میں (اسرائیلی) فوجی آپریشن میں 3 فلسطینی بچے شہید ہوئے ہیں۔
بدھ-6-مارچ-2024
وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے اعلان کیا کہ غزہ کی پٹی میں غذائی قلت اور پانی کی کمی سے شہید والوں کی تعداد 18 ہو گئی ہے۔
منگل-5-مارچ-2024
اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے منگل کے روز غزہ کی پٹی میں غذائی قلت سے منسلک بچوں کی اموات کی تعداد میں ایک "دھماکہ" خیز اور تباہ کن قرار دیتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ شمالی غزہ کی پٹی میں بچوں کی اموات کی شرح جنوبی غزہ کی نسبت تین گنا زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے۔
بدھ-10-جنوری-2024
ایک فلسطینی انسانی حقوق کی تنظیم نے کہا ہے کہ گذشتہ سال فلسطینی بچوں کے خلاف نسل کشی کا سال تھا، اسرائیل کی جانب سے 7 اکتوبر 2023 سے غزہ میں کم از کم 8000 اور یروشلم سمیت مغربی کنارے میں 81 بچوں کو شہید کیا۔
پیر-8-جنوری-2024
بچوں کےحقوق پر نظر رکھنے والی تنظیم ’سیو دی چلڈرن‘ نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں تین ماہ سے زائد عرصے سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں روزانہ کی بنیاد پر 10 بچے اپنی ٹانگوں سے محروم ہو رہے ہیں۔
جمعرات-23-نومبر-2023
امریکی اداکار لیوک بروکس نے فلسطین میں بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ میرا بیٹا پچھلے کچھ دنوں سے بیمار تھا، ہمیں نیند نہیں آرہی تھی اور ہم اسے صحیح وقت پر ڈاکٹر کے پاس لے گئے، جب میں گھر آیا تو میں TikTok کو براؤز کر رہا تھا۔ سارا دن میں نے اس کے سوا کچھ نہیں دیکھا میرے سامنے صرف فلسطین میں خاندان اپنے بچوں کی لاشیں اٹھاتے ہیں۔
بدھ-25-اکتوبر-2023
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن نے اس بات پر زور دے کر کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں نہتے بچوں کا قتل عام کرکے دنیا کے سامنے فلسطینی مزاحمت کاروں کو کچلنے کا جھوٹا دعویٰ کرتا ہے۔
جمعرات-3-دسمبر-2020
الجلمہ حراستی مرکز میں کچھ دن قبل اسرائیلی افسران کے ہاتھوں شدید مار پیٹ کے بعد18 سال سے کم عمر کا ایک فلسطینی بچے کے زخمی ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔
پیر-16-جولائی-2018
اسرائیلی حکومت کے ایک سینیر وزیر نے فلسطینی بچوں کو براہ راست بم مار کر شہید کرنے کا انتہائی اشتعال انگیز بیان دیا ہے۔