جمعه 15/نوامبر/2024

بن گوریون ایئرپورٹ

بن گوریون ہوائی اڈے پر میزائل حملہ، فضائی ٹریفک معطل

اسرائیل کےعبرانی ذرائع نے بتایا ہے کہ بدھ کے روزاسرائیل کے بن گوریون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر میزائل حملے کے نتیجے میں فضائی ٹریفک معطل ہوگئی اور طیاروں کی آمد ورفت کو روک دیا گیا۔

حزب اللہ کے تل ابیب اور حیفا میں حملے،بن گوریون ہوائی اڈہ بند

لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے پیر کی شام کو اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس یونٹ 8200 کے گلیلوٹ اڈے پر "تل ابیب" کے مضافات میں مخصوص میزائلوں سے بمباری کا اعلان کی ہے۔

تل ابیب: پانچ ڈرونزکی پروازیں، بین گوریون اڈے پرایئرٹریفک معطل

قابض اسرائیلی فوج نے کی جانب سے بحیرہ روم پر ڈرون کو روکنے کے اعلان کے ساتھ ہی اسرائیلی ایئرپورٹس اتھارٹی نے اعلان کیا کہ بین گوریون ایئرپورٹ پر پروازیں مختصر وقت کے لیے معطل کر دی گئیں۔

اسرائیل غیر محفوظ ہوچکا، صہیونی ہوائی اڈوں پر رش، یہودی بھاگنے لگے

سات اکتوبر 2023ء کو فلسطینی مزاحمت کاروں کی طرف سے شروع کیے گئے’ طوفان الاقصیٰ‘ آپریشن میں غاصب صہیونیوں کو ایسی پھینٹی پڑی ہے کہ وہ اب ملک سے بھاگنے کے لیے راستےتلاش کررہے ہیں۔

ہم فلسطین میں اترنے والے ہیں: آئرش ائر ہوسٹس کا جرات مندانہ اعلان

فلسطینی کاز کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے پر آئرش ایئر لائنز ’’ ریان ایئر‘‘ (RYANAIR) کے لیے کام کرنے والی ائر ہوسٹس کی ہمت اور دلیری کی تعریف کی گئی ہے۔ اس فلائٹ اٹینڈنٹ نے پرواز کے ’’ لُد ایئر پورٹ‘‘ جو اب ’’ بن گوریون ایئرپورٹ‘‘ ہے پر اترتے وقت اصرار کیا تھا کہ طیارہ فلسطین میں اتر رہا ہے۔