سه شنبه 03/دسامبر/2024

بن گوریون ہوائی اڈے پر میزائل حملہ، فضائی ٹریفک معطل

بدھ 6-نومبر-2024

اسرائیل کےعبرانیذرائع نے بتایا ہے کہ بدھ کے روزاسرائیل کے بن گوریون بین الاقوامی ہوائی اڈے پرمیزائل حملے کے نتیجے میں فضائی ٹریفک معطل ہوگئی اور طیاروں کی آمد ورفت کو روک دیا گیا۔

 

اسرائیلی پولیسکا کہنا کہ میزائل کے شیل گریٹر تل ابیب کے علاقے میں گرے تاہم کسی قسم کے جانینقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

 

پولیس نے ٹیلیگرام چینل پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں بن گوریون ہوائی اڈے پر میزائل حملےکے نتیجےمیں ہوائی اڈے کو نقصان پہنچا ہے۔

 

بیان کے ساتھہوائی اڈے پر تباہی کے مناظر بھی پوسٹ کیے گئے ہیں۔ان مناظر میں ہوائی اڈے کے اندردھوئیں کے بادل اٹھتے دیکھے جا سکتےہیں۔

مختصر لنک:

کاپی