غزہ میں اسرائیلی بفر زون جنگی جرم ہے: بتسلیم
اتوار-25-فروری-2024
اسرائیل کے انسانی حقوق کے ایک گروپ نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کا بفر زون ایک جنگی جرم ہے۔
اتوار-25-فروری-2024
اسرائیل کے انسانی حقوق کے ایک گروپ نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کا بفر زون ایک جنگی جرم ہے۔
منگل-17-جنوری-2023
مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم "بی تسلیم" نے "اسرائیل" کی نافذ کردہ پالیسی کے نتیجے میں محصور غزہ کی پٹی میں صحت کے نظام کی تباہی سے خبردار کیا ہے۔
جمعرات-11-نومبر-2021
اسرائیلی انسانی حقوق کی تنظیم B'Tselem نے اسرائیلی جیلوں میں قید تمام فلسطینی انتظامی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
اتوار-17-اکتوبر-2021
قابض اسرائیلی ریاست میں انسانی حقوق کی تنظیم ’بتسلیم‘ نے دو ماہ قبل مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں کی طرف سے 15 سالہ فلسطینی لڑکے طارق الزبیدی کے اغوا اور اس پر تشدد کی نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔
جمعرات-27-فروری-2020
اسرائیل میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایکا دارے 'بتسلیم کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے احتجاج کرنے والے فلسطینی مظاہرین کی آنکھوں کو نشانہ بناتے ہوئے 19 فلسطینیوں کو ان کی آنکھوں سے محروم کردیا
جمعرات-31-اکتوبر-2019
اسرائیل کی انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم'بتسلیم' نے کہا ہے کہ اسرائیلی پراسیکیوٹر جنرل نے فوج اور سیکیورٹی اداروں کو فلسطینیوں کے ماورائے عدالت قتل کے لیے کلین چٹ دے دی ہے۔
جمعرات-13-دسمبر-2018
اسرائیل میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم"بتسلیم" نے صہیونی فوج کے ایک حالیہ جنگی جرم کی توثیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے گذشتہ منگل کو غرب اردن میں ایک بے گناہ اور ذہنی معذور فلسطینی کو گولیاں مار کر شہید کر دیا تھا۔
ہفتہ-20-اکتوبر-2018
فلسطینیوں کے خلاف صہیونی ریاست کے وحشیانہ مظالم اور جبرو تشدد پر خود اسرائیلی انسانی حقوق کے حلقے بھی چلا اٹھے ہیں۔ اسرائیل میں سرگرم انسانی حقوق انفارمیشن سینٹر "بتسلیم" کے ڈائریکٹر نے نیویارک میں سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم بند کرانے کا مطالبہ کیا۔