مسجد اقصیٰ کے باب العامود سے متعدد فلسطینی گرفتار
اتوار-19-فروری-2023
کل ہفتے کے روز اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے باب العامود سے اسراء اور معراج کی عبادت کے لیے جمع ہونے والے فلسطینیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدف فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔
اتوار-19-فروری-2023
کل ہفتے کے روز اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے باب العامود سے اسراء اور معراج کی عبادت کے لیے جمع ہونے والے فلسطینیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدف فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔
اتوار-29-مئی-2022
فلسطینیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں باب العامود کی فضائی حدود میں ایک ڈرون اڑایا جس پر فلسطینی پرچم لہرایا گیا تھا۔
جمعرات-7-اپریل-2022
بیت المقدس کے ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے رمضان کے مقدس مہینے کے پہلے چار دنوں میں مقبوضہ بیت المقدس اور اس کے اطراف میں باب العمود کے علاقے سے 33 شہریوں کو گرفتار کیا۔
منگل-5-اپریل-2022
کل پیرکی شام قابض اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں باب العمود کے قرب و جوار میں نوجوانوں پر سٹن گرینیڈ سے حملہ کیا۔
پیر-4-اپریل-2022
اسرائیلی ریاست کے وزیر خارجہ یائر لبید مقبوضہ بیت المقدس میں باب العامود کے مقام پر دھاوا بولا۔ دوسری طرف اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے یائرلبید کے اس دھاوے کو اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
جمعہ-18-فروری-2022
قابض یہودی آبادکاروں اور قابض اسرائیلی فوج نے جمعرات کی شام "باب العامود" سے متصل المصرارہ بازار میں فلسطینیوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک بزرگ راہگیر سر میں چوٹ لگنے سے زخمی ہو گیا۔
بدھ-16-فروری-2022
قابض اسرائیلی حکومت میں داخلی سلامتی کے نام نہاد وزیر عومر بار لیو نے مقبوضہ بیت المقدس میں باب العامود کے مقام پر دھاوا بولا۔
جمعہ-28-جنوری-2022
کل جمعرات کو بیت المقدس میں بارش اور برف باری کے باوجود قابض اسرائیلی فوج نے 17 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ ان فلسطینیوں کی گرفتاری مسجد اقصیٰ کے باب العامود سے عمل میں لائی گئی۔
جمعرات-11-اپریل-2019
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کارروائی کے دوران 8 بچوں کو حراست میں لے لیا۔ ادھر قابض فوج نے ایک دوسری کارروائی کے دوران قبلہ اول کے 'باب العامود' کو فلسطینیوں کے داخلے کے لیے بند کر دیا ہے۔
بدھ-19-ستمبر-2018
قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک نہتے فلسطینی نوجوان کو بے رحمی کے ساتھ گولیاں مار کر شہید کردیا۔