جمعه 15/نوامبر/2024

انٹیلی جنس

حزب اللہ کا قابض اسرائیلی انٹیلی جنس کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ

لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے پیر کی شام کو اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس یونٹ 8200 کے گلیلوٹ اڈے پر "تل ابیب" کے مضافات میں مخصوص میزائلوں سے بمباری کا اعلان کی ہے۔

اسرائیل طویل جنگوں کا متحمل نہیں ہوسکتا:سابق شین بیت چیف

قابض اسرائیلی ریاست کی جنرل سکیورٹی سروس (شین بیت) کے سابق سربراہ نداو ارگمان نے غزہ کی پٹی میں لڑائی فوری ختم کرنے اور جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل طویل جنگوں کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

’برطانیہ اسرائیلی فوج کو انٹیلی جنس انٹیلی تعاون فراہم کررہا ہے‘

غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کے ایک ذریعے نے کہا ہے کہ برطانیہ قابض اسرائیلی فوج کوغزہ مجاھدین کے خلاف انٹیلی جنس معلومات فراہم کرنے کی مہم میں میں حصہ ڈال رہا ہے۔

7 اکتوبر کو اسرائیلی ناکامی "بہت بھاری بوجھ” ہے:آوی دیختر

اسرائیل کی داخلی سلامتی کے خفیہ ادارے ‘شین بیت‘ کے سابق سربراہ آوی دیختر نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر کے حملے کی توقع میں اسرائیلی انٹیلی جنس کی ناکامی کو "انتہائی بھاری بوجھ" ہے۔

’حماس کے پاس اسرائیل پرحملے کی مکمل انٹیلی جنس معلومات تھیں‘

عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے اعتراف کیا ہے کہ "حماس نےجب 7 اکتوبر کواسرائیل پر حملہ کیا تو اس کے پاس اسرائیلی فوج کے خفیہ ٹھکانوں کے بارے میں درست انٹیلی جنس معلومات تھیں۔"

اسرائیلی انٹیلی جنس کے نیتن یاہو کو 4 غیرمسبوق انتباہی مکتوب

اسرائیلی اخبارات نے دعویٰ کیا ہےکہ ملک کےانٹیلی جنس اداروں کی طرف سے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کوچار غیر مسبوق نوعیت کےوارننگ مکتوب ارسال کیے ہیں۔

القدس بم دھماکے، شن بیٹ کو الجھے دھاگے کے سرے کی تلاش

اسرائیلی انٹیلی جنس سروس ’شن بیٹ‘ القدس پر چند روز قبل ہونے والے دوہرے بم دھماکے کے معمہ کو حل کرنے کو خاص اہمیت دے رہی ہے، جس میں ایک آباد کار ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے تھے۔چند روز قبل دو بس اسٹیشنوں پر رش کے وقت دو دھماکے ہوئے تھے۔ .

اسرائیل کا اربوں ڈالر کی لاگت سے شروع کیا گیا انٹیلی جنس منصوبہ فلاپ

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے فوجی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ملٹری انٹیلی جنس کا ایک انتہائی مہنگا پروجیکٹ تکمیل سے قبل ہی ناکامی سے دوچار ہوگیا ہے۔ اس پروجیکٹ پر اربوں ڈالر کی لاگت آئی تھی اور اسے مکمل راز داری کے ساتھ آگے بڑھایا جا رہا تھا۔

بھارتی نژاد بچہ آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہوکنگ سے زیادہ ذہین!

برطانیہ کے ایک ہندوستانی نژاد بچے کے بارے میں سائنسدانوں نے کہا ہے کہ وہ جرمنی کے مشہور فلاسفرالبرٹ آئن اسٹائن اور برطانوی سائنسدان اسٹیفن ہوکنگ سے زیادہ ذہین ہے۔