اسرائیل نے وسطی اور جنوبی غزہ میں انٹرنیٹ، موبائل فون سروس بند کر دی
پیر-9-ستمبر-2024
قابض اسرائیلی فوج نے جنوبی اور وسطی غزہ کی پٹی موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کر دی جس کے بعد وہاں پر موجود شہریوں کے ساتھ رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔
پیر-9-ستمبر-2024
قابض اسرائیلی فوج نے جنوبی اور وسطی غزہ کی پٹی موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کر دی جس کے بعد وہاں پر موجود شہریوں کے ساتھ رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔
ہفتہ-13-جنوری-2024
فلسطینی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں "Paltel" اور "Ooredo Palestine" نے جمعہ کو بتایا کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے ساتھ مواصلاتی اور انٹرنیٹ خدمات مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کیا۔
منگل-5-دسمبر-2023
فلسطینی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی اور موبائل ٹیلی کام فرم ’جوال‘ نے اعلان کیا کہ کل شام غزہ کی پٹی میں مواصلاتی خدمات (مقررہ، موبائل، اور انٹرنیٹ) سروسز اسرائیلی بمباری کی وجہ سے معطل ہوگئے ہیں۔
ہفتہ-28-اکتوبر-2023
انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں ہیومن رائٹس واچ اور ایمنسٹی انٹرنیشنل نے متنبہ کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں مواصلات اور انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کرنے کے بعد غزہ میں بڑے پیمانے پر قتل عام اور مظالم ہوسکتے ہیں۔
ہفتہ-28-اکتوبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی حکومت نے کہا ہے کہ اسرائیل نے جمعے کو غزہ کی پٹی میں مواصلات اور زیادہ تر انٹرنیٹ منقطع کر دیے۔
جمعرات-20-مئی-2021
انسانی حقوق کے ایک بین الاقوامی گروپ'یورو مڈل ایسٹ آبزر ویٹری' نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے جنگ زدہ علاقے غزہ کی پٹی میں انٹرنیٹ اور ٹیلی کام سروسز کو بمباری کا نشانہ بنایا تو اس کے سنگین نتائجم سامنے آئیں گے۔
جمعہ-10-اپریل-2020
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں سیکیورٹی حکام نے انٹرنیٹ پر اسرائیلیوں کے ساتھ دوستانہ سرگرمیوں میں شامل ہونے والے فلسطینیوں کے ایک گروپ کو حراست میں لیا گیا ہے۔
جمعرات-14-فروری-2019
روس نے عارضی طورپر مُلک کو بین الاقوامی انٹرنیٹ سے منقطع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد انٹرنیٹ سروسز فراہم کرنے والی فرمیں مُلک کی تمام ویب ٹریفک کو حکومتی ٹیلی کام ادارے ‘روسکومنازور’ کے روٹنگ پوائنٹس پر ری ڈائریکٹ کردیں گی۔
اتوار-25-دسمبر-2016
اس وقت دنیا بھرمیں انٹرنیٹ کی فراہمی کے لیے مختلف کمپنیاں تیز رفتار انٹرنیٹ کی سہولیات کی فراہمی کا دعویٰ کرتی ہیں۔ اس باب میں جنوبی کوریا کا شمار تیز رفتار انٹرنیٹ میں پہلے نمبر پر ہو رہا ہے۔
منگل-26-جولائی-2016
سماجی رابطے کی مقبول ویب سائیٹ’فیس بک‘ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مارک زوکر برگ نے دنیا کے لاکھوں صارفین کے لیے مفت انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کے لیے شمسی توانائی پر کام کرنے والا ڈرون طیارہ فضاء میں چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ زوکر برگ کا کہنا ہے کہ یہ شمسی طیارہ دنیا کے غریب اور پسماندہ خطوں میں انٹرنیٹ کی مفت سروس فراہم کرے گا۔