جمعه 15/نوامبر/2024

امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن اور یورپی ممالک پر فلسطین کے حامی مظاہروں کوکچلنے کا الزام

آزادی رائے اور اظہار رائے کے حق کو فروغ دینے اور تحفظ دینے سے وابستہ اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ نے امریکہ، کینیڈا، فرانس، جرمنی اور بیلجیئم پر فلسطینیوں کے احتجاج کے حق کو دبانے کا الزام بھی عائد کیا ہے۔ انہوں نے صحافیوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینی علاقوں میں میڈیا پر سنگین حملے بند کرنے کا مطالبہ کیا۔

’پروپبلیکا‘رپورٹ فلسطینی نسل کشی میں امریکی ملی بھگت کا ثبوت ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ امریکی "پروپبلیکا" ویب سائٹ کی ایک رپورٹ میں چشم کشا انکشاف کیا گیا ہے جو پوری دنیا کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے۔

’بلنکن غزہ میں جنگ بندی کے لے اسرائیل سے بھیک مانگ رہے ہیں‘

امریکی ایوان نمائندگان کی مسلمان رکن الہان عمر نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے مذاکرات کے لیے اسرائیل کے دورے کے دوران تذلیل کی گئی۔

بائیڈن انتظامیہ کی ایک اور اہلکار غزہ جنگ کی وجہ سے مستعفی

امریکی محکمہ داخلہ کی معاون خصوصی مریم حسنین نے گذشتہ 7 اکتوبر سے غزہ کی پٹی کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت کے حوالے سے صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کی پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطینی فالواپ کمیٹی کی بلنکن کے بیانات کی شدید مذمت

فلسطین کی نیشنل اینڈ اسلامک فورسز فالو اپ کمیٹی نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے بیانات کی شدید مذمت کرتے ہوئےکہا ہے کہ امریکی وزیرخارجہ فلسطینیوں کی نسل کشی میں صہیونی ریاست کے ساتھ کھڑے ہیں۔ جب وہ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ پر جنگ بندی میں رکاٹ کا الزام عایدرتے ہیں اورحقیقی رکاوٹ صہیونی ریاست کے طرز عمل پرخاموش ہیں تو اس سے لگتا ہے کہ جنگ بندی کا امریکی منصوبہ محض ایک ڈھونگ ہے۔

امریکہ فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث،فاشسٹ اسرائیل پردباؤ ڈالے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ جماعت نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کو روکنے کے لیے مذاکرات کے تمام مراحل میں بھرپور لچک کا مظاہرہ کیا ہے۔

غزہ جنگ کےخلاف آواز اٹھانے والی امریکی اہلکار عہدے سے مستعفی

انسانی حقوق کے شعبے میں کام کرنے والے امریکی محکمہ خارجہ کی ایک اعلیٰ اہلکار نے بدھ کے روز غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجاً اپنے استعفیٰ کا اعلان کیا ہے۔ اس کے مطابق وہ امریکہ قابض اسرائیل کو ہتھیاروں کی مسلسل فراہمی کو مسترد کرتی ہے۔

’اسرائیلی فوج آباد کاروں کو فلسطینیوں پرحملوں کو نہیں روکتی‘

سوموار کے رز امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے شائع ہونے والی ایک رپورٹ جس میں سال 2021 کا خلاصہ پیش کیا گیا ہے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج عام طور پر فلسطینیوں کے خلاف یہودی آباد کاروں کے حملوں کو نہیں روکتی

امریکی ہدایت پرفلسطینی اتھارٹی اسیران کی کفالت سے مکمل دست بردار

امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹیلرسن نے کانگریس کی خارجہ کمیٹی کے سامنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی پیش آئند ایام میں اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کے اہل خانہ کی کفالت کا سلسلہ مکمل طور پربند کرنے کی تیاری کررہی ہے۔