جمعه 15/نوامبر/2024

امریکا

غزہ میں امریکی حمایت سے فلسطینی نسل کشی کی اسرائیلی جنگ کے 304 دن مکمل

غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف دس ماہ سے جاری نسل کشی کی جاری جنگ کے پیر کے روز 304 دن مکمل ہو گئے ہیں۔ یہ جنگ اسرائیل دنیا کے طاقتور ترین ملک اور اپنے سب سے بڑے اتحادی امریکہ کی مدد سے لڑ رہا ہے۔

جو بائیڈن نے صدارتی انتخاب لڑنے سے دست برداری کا اعلان کر دیا

امریکی صدر جو بائیڈن نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہو گئے ہیں، ان کے مدمقابل سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بائیڈن دور صدارت کو امریکہ کی تاریخ کا بدترین عہد قرار دیا ہے۔

صدارتی امیدوار نکی ہیلی نے اسرائیلی فوج کے لیے تیار بموں پر کیا لکھا؟

اقوام متحدہ میں سابق امریکی مندوب اور صدارتی امیدوار نکی ہیلی نے اسرائیلی قابض فوج کی طرف سے جنوبی لبنان پر داغے گئے میزائلوں پر دستخطی مہم میں حصہ لیا۔

یمنی اہداف کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی تازہ جارحیت

امریکی اور برطانوی افواج نے یمن کے خلاف تازہ جارحیت میں انصار اللہ گروپ کے زیر انتظام فورسزکے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے کئی فضائی حملے۔

برطانوی بحری جہاز ڈبو دیا، ایک امریکی جہاز کو مار گرایا: انصار اللہ

یمنی مزاحمتی فورسز انصار اللہ گروپ کے فوجی ترجمان یحییٰ سریع نے اعلان کیا کہ انہوں نے 4 کارروائیوں ک دوران امریکی اور برطانوی جہازوں کو نشانہ بنایا۔ ایک برطانوی جہاز کو ڈبو دیا جب کہ ایک امریکی جنگی طیارے کو مار گرایا ہے۔

غزہ کے مستقبل کے حوالے سے کربی کابیان ’کھلی مداخلت‘:حماس

​اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے کہا ہے کہ جنگ کے بعد غزہ کی پٹی کے مستقبل کے حوالے سے امریکی عہدیدار جان کربی کے بیانات "صریح مداخلت" قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے۔​

فلسطین کی حمایت میں تصاویر پوسٹ کرنے کے بعد’سی آئی اے‘ کی وارننگ

امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) نے اپنے ملازمین کو سوشل میڈیا پر سیاسی پیغامات پوسٹ کرنے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی حمایت میں کسی قسم کی پوسٹ یا تصاویر شائع کرنے سے گریز کریں۔

بائیڈن غزہ میں نسل کشی میں مکمل حصہ دار ہے: برطانوی صحافی

برطانوی صحافی جوناتھن کک کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس کو ایک مخمصے کا سامنا ہے اور اسرائیل جب چاہے غزہ میں ہونے والی ہلاکتوں اور تباہی کو روکنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ امریکا نے کچھ نہ کرنے کا انتخاب کیا ہے۔

اسرائیلی نسل پرستی کے خلاف امریک میں مہم کا آغاز

تقریبا 100 امریکی تنظیموں نے "Apartheid-free Society" مہم کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد اسرائیلی نسل پرست ریاست کے لیے امریکی حمایت کو ختم کرنا ہے۔

امریکا میں فائرنگ سے فلسطینی نوجوان ہلاک

امریکی ریاست پنسلوانیا میں جمعرات کی شام فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک فلسطینی نوجوان ہلاک ہو گیا،