جمعه 15/نوامبر/2024

الکرامہ کراسنگ

اردن کے ساتھ تجارتی راہداری کی بندش سے فلسطینی معیشت کو 270 ملین ڈالر کا نقصان

اردن کے ساتھ تجارتی راہداری کی بندش سے فلسطینی معیشت کو 270 ملین ڈالر کا نقصان

اسرائیل نے الکرامہ گذرگاہ سے تجارتی آمد ورفت بند کردی

قابض اسرائیلی ریاست نے مقبوضہ مغربی کنارے اور اردن کےدرمیان سرحدی کراسنگ دو طرفہ ٹریفک کی بندش کے بعد دو طرفہ تجارتی سامان کی ترسیل پربھی پابندی عاید کردی ہے۔

اردنی ہیرو کی پستول طاقتور افواج سے زیادہ موثر نکلی: ابو عبیدہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے اردن کی سرحد پر واقع الکرامہ کراسنگ پر اردنی شہید ماہر الجازی کی بہادرانہ اور معیاری کارروائی کو پوری مسلم امہ کے لیے ایک مثال قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ الجازی کا فدائی حملہ جس میں تین صہیونی فوجی ہلاک ہوئے اس بات کا ثبوت ہے کہ مسلم امہ کا ضمیر بیدار ہے۔

بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے والا فلسطینی گرفتار

اسرائیلی قابض فوج نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ فلسطینی اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ الکرامہ راہداری کے راستے فلسطین سے بیرون ملک جانے کے لیے روانہ ہوا تھا۔

ہزاروں لو گوں نے الکرامہ گزرگاہ سے سفر کیا

گذشتہ جون میں 230000 لوگوں نے الکرامہ گذرگاہ سے دونوں جانب کا سفر کیا۔

اردن کے راستے فلسطینیوں کی بیرون ملک آمد ورفت میں ریکارڈ اضافہ

سرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ دوسری جانب فلسطینیوں کی اردن کے راستے بیرون ملک آمدورفت میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے۔

"الکرامہ کراسنگ” غرب اردن میں صہیونی فوج کی شکار گاہ

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور اردن کے درمیان آمد ورفت کے لیے "الکرامہ" کراسنگ کو فلسطینی قوم کے لیے ایک سہولت ہونا چاہیے تھا مگر بدقسمتی سے یہ گذرگاہ ایک طرف تو فلسطینیوں کے لیے عذاب بن گئی ہے اور دوسری طرف صہیونی فوج کی شکار گاہ ہے جہاں سے گذرنے والے جس فلسطینی کو اسرائیلی فوج چاہتی ہے حراست میں لے لیتی ہے۔

اسرائیلی پابندیوں کے باعث 20 فلسطینی بیرون ملک سفر سے محروم

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گذشتہ ہفتے کے دوران صہیونی حکام نے20 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا۔

قابض اسرائیل کی فلسطینیوں پر بے جا سفری پابندیاں برقرار

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گزشتہ ہفتے کے دوران صہیونی حکام نے 25 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا۔ تمام فلسطینیوں کو غرب اردن کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ ’الکرامہ‘ پر روکا گیا۔

قابض اسرائیل کی فلسطینیوں پر بے جا سفری پابندیاں برقرار

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گذشتہ ہفتے کے دوران صہیونی حکام نے14 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا۔ تمام فلسطینیوں کو غرب اردن کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ ’الکرامہ‘ پر روکا گیا۔