جمعه 02/می/2025

القسام بریگیڈز

غاصب دشمن کے ظلم وجبرکے خلاف جہاد جاری رکھیں گے: ابو عبیدہ

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ ایک آڈیو پیغام میں میں کہا ہے کہ طوفان الاقصیٰ کو جاری 133 دن گزر چکے ہیں۔ اس جنگ نے پورے خطے کا چہرہ بدل کر رکھ دیا ہے۔ بہت سے اسرائیل نواز ممالک کو بے نقاب کردیا گیا ہے۔ ہماری یہ جنگ ایک مقدس مشن ہے جو دشمن کی مکمل شکست اور اس کے زوال تک جاری رہے گی۔۔

غزہ : خان یونس میں مجاھدین کے حملے میں 10 اسرائیلی فوجی ہلاک

​اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے عسکری ونگ "شہید عزالدین القسام بریگیڈز" نے اعلان کیا کہ اس کا مجاہدین نے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس میں نیو عبسان کے مقام پر صفر پوائنٹ سے 10 قابض فوجیوں کو ہلاک کردیا۔​

القسام: قابض فوج کی بمباری سے دو اسرائیلی قیدی ہلاک،10 زخمی

اسلامی تحریک مزحمت [حماس] کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے بتایا ہے کہ گذشتہ 96 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی پر جاری صیہونی بمباری کے نتیجے میں دو اسرائیلی قیدیوں کی ہلاکت اور 8 دیگر کے زخمی ہونے کا اعلان کیا ہے۔

"ال یاسین 105” راکٹوں سے دشمن کی ایک ہزار سے زائد گاڑیاں تباہ

مشرق وسطیٰ امن عمل کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی کوآرڈینیٹر ٹور وینس لینڈ نے خبردار کیا ہے کہ جنوبی غزہ کی پٹی کے شہر رفح پرممکنہ اسرائیلی حملہ ایک ’حقیقی تباہی‘ کا باعث بنے گا۔

مجاھدین نے 15 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 43 جنگی وہیکل کو اڑا دیا

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان نے اتوار کے روز کہا کہ القسام مجاہدین گذشتہ دنوں کے دوران 43 فوجی گاڑیوں کو مکمل یا جزوی طور پر تباہ کردیا۔

ابو عبیدہ: ایک ہفتے میں اسرائیل کے53 فوجی جھنم واصل، 68 گاڑیاں تباہ

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان "ابو عبیدہ" نے کہا ہےکہ بریگیڈ کے مجاہدین نے گذشتہ ایک ہفتے کے دوران دشمن کی 68 اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو مکمل یا جزوی طور پر تباہ کیا جب کہ اس دوران پوائنٹ صفر سے 53 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کیا گیا۔

حماس نے المغازی راکٹ حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

فلسطینی تحریک حماس کے مسلح ونگ نے منگل کو غزہ کی پٹی میں راکٹ حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے جس میں 21 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے تھے۔

غزہ میں اسرائیلی فوج پر مجاھدین کا تباہ کن حملہ، درجنوں ہلاک

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ نے تصدیق کی ہے کہ اس نے آج جمعرات کی صبح قابض فوج کے درجنوں فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کیا۔ غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس میں القسام کے حملوں میں "مرکاوہ" ٹینکوں اور مشرقی غزہ میں ایک بلڈوزر کو نشانہ بنایا گیا جس میں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

القسام نے اسرائیلی قیدیوں کی ایک نئی ویڈیو جاری کردی

اتوار کو اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے غزہ کی پٹی میں قابض اسرائیلی فوج کے جنگی قیدی بنائے گئےاہلکاروں کی ایک نئی ویڈیو جاری کی ہے جس میں ان قیدیوں کو اپنی حکومت سے رہائی کے لیے مطالبہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ایک ہفتے کے دوران 22 فوجیوں کو ہلاک اور 42 گاڑیاں تباہ کیں:القسام

​اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے منگل کے روز اعلان کیا کہ بریگیڈ کے سپاہی گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ​22اسرائیلی قابض فوجیوں کو ختم کرنے میں کامیاب ہوئے۔​