چهارشنبه 30/آوریل/2025

الخلیل

یہودی آبادکاروں نے الخلیل میں زیتون کے 70 درخت اکھاڑ دیئے

یہودی آبادکاروں نے الخلیل کے جنوب میں واقع ’’مسافر يطا‘‘ نامی قصبہ میں درجنوں زیتون کے درخت اکھاڑ پھینکے ہیں۔

اسرائیلی تباہ کن پالیسی ہماری قوم کو جھکا نہیں سکتی: حماس

’’اسرائیلی حکومت کی جانب سے حریت پسند مجاہدین اور شہیدوں کے گھر مسمار کرنے ایسی کارروائیاں وحشیانہ جرم، فاشسٹ اسرائیلی رہنماؤں کے دلوالیہ پن اور فلسطینی عوام کے انقلاب کی لہر پر قابو پانے میں ناکامی کی مظہر ہیں۔‘‘

اسرائیلی فوج کے چھاپے اور فلسطینی شہریوں کی حراست

اسرائیلی فوج نے جمعرات کی صبح مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر دھاوا بول کر متعدد فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا۔

اسرائیلی عدالت نے فلسطینی اسکول مسمار کرنے کی اجازت دے دی

اسرائیل کی ایک عدالت نے جنوبی الخلیل میں واقع ایک اسکول کی مسماری کو روکنے کی فلسطینی درخواست مسترد کر دی۔

یہودی آبادکار کی فلسطینی بچوں کو ٹریکٹر تلے کچلنے کی کوشش

مقبوضہ فلسطین میں ایک یہودی آباد کار نے الخلیل شہر کے جنوب میں چار بچوں کو روندنے کی کوشش کی، جب کہ انتہا پسند یہودی آباد کاروں نے مسجد ابراہیمی کے قریب ایک اشتعال انگیز پارٹی کا انعقاد کیا۔

الخلیل میں یہودی آباد کاروں نے فلسطینیوں کی فصلیں تہس نہس کردیں

یہودی آبادکاروں کے جتھہ نے الخلیل کے جنوب میں واقع مسافر یطہ میں بدھ کے روز کھیتوں اور اس میں موجود فصلوں کو تہس نہس کر دیا۔

چار مزید فلسطینیوں کے گھر اور دیگر تعمیرات مسمار

اسرائیل کی فوج نے الخلیل میں چار مزید فلسطینیوں کے گھر مسمار کر دیے ہیں۔ ان گھروں کو مسمار اور مالکان کوبے گھر کرنے کا روایتی بہانہ پیش کیا گیا ہے کہ ان گھروں کی تعمیر کے لیے اسرائیلی منظوری نہیں لی گئی تھی اور یہ بغیر لائسنس کے بنائے گئے تھے۔

الخلیل میں پانچ گھر مسمار، ابراہیمی مسجد نمازیوں کے لیے بند

اسرائیلی قابض فوج نے آج جنوبی الخلیل کے علاقے مسافر یطا میں بغیر اجازت تعمیرات کا الزام لگا کر فلسطینیوں کے پانچ مکانات مسمار کر دیے۔

قابض اسرائیلی فوسرز نے دو فلسطینی گرفتار کر لیے

اسرائیلی قابض اتھارٹی نے دو فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ گرفتاریاں الخلیل کے جنوب مغربی حصے سے جمعہ کے روز کی گئی ہیں۔

حماس کے 35 ویں یوم تاسیس پر الخلیل میں فوجی پریڈ اور مارچ

کل جمعہ (12-16) کواسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے35 ویں یوم تاسیس کے موقع پر الخلیل کے شمال میں بیت امر قصبے میں ایک مارچ اور ایک فوجی پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔