’دمشق میں اسلامی جہاد کے ہیڈ کوارٹر پر اسرائیلی بمباری جھوٹ ہے‘
جمعہ-15-نومبر-2024
دمشق میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری
جمعہ-15-نومبر-2024
دمشق میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری
جمعرات-14-نومبر-2024
اسرائیلی جنگی قیدی کا پیغام
بدھ-16-اکتوبر-2024
فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد نے جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیئربوک کے ان بیانات کی شدید مذمت کی ہے، جس میں اس نے فلسطینی شہریوں کے قتل عام کی حمایت کرتے ہوئے کہا تھا کہ صہیونی ریاست کو اپنے دفاع کے لیے غزہ میں سولین کے قتل عام کا حق ہے۔
جمعرات-10-اکتوبر-2024
اسلامی جہاد موومنٹ کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے ایک ہفتہ قبل شمالی مغربی کنارے کے جنین کیمپ میں قابض اسرائیلی فوج کے خلاف گھات لگا کر کیے گئے حملے کے مناظر نشر کیے ہیں۔
اتوار-11-اگست-2024
فلسطین کی مزاحمتی تحریک اسلامی جہاد تحریک نے صہیونی قابض ریاست کے غزہ کے التابعین سکول میں القدس بریگیڈ کے مجاہدین سمیت مسلح افراد کی موجودگی کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔
منگل-30-جولائی-2024
فلسطین میں اسلامی جہاد کے ترجمان محمد الحاج موسیٰ نے کہا ہے کہ مقبوضہ جزیرہ النقب کی "سدے تیمان" جیل میں فلسطینی قیدیوں کو تشدد کرکے موت کے گھاٹ اتارنے والے فوجیوں کی محض معطلی کے خلاف یہودی آباد کاروں کا احتجاج اس بات کا ایک اور مظہر ہے کہ فلسطینیوں کےخلاف صہیونی نسل پرستی جاری ہے۔
بدھ-12-جون-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور اسلامی جہاد نے باضابط طور پر مصر اور قطر کو جنگ بندی سے متعلق امریکی تجاویز کا جواب دے دیا ہے۔
منگل-11-جون-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور اسلامی جہاد کی قیادت کے دو وفود نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ملاقات کی جس میں انہوں نے تمام سیاسی اور میدانی پیش رفتوں پر تبادلہ خیال کیا۔ خاص طور پرغزہ کی پٹی کے خلاف قابض ریاست کی جارحانہ جنگ کو روکنے کی کوششوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
ہفتہ-1-جون-2024
فلسطینی مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ کے ترجمان ابو حمزہ نے کہا ہے کہ اسرائیلیوں کوایک پیغام بھیجا ہے جس میں اس نے زور دیا کہ اسرائیلی دشمن کے قیدیوں کی واپسی جنگ بندی کے بغیر کسی اور طریقے سے ممکن نہیں۔
جمعہ-31-مئی-2024
کل جمعرات کو فلسطین میں اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے غزہ کی پٹی میں قید اسرائیلی قیدی الیگزینڈر تربنوف کے نام ایک نیا ویڈیو پیغام جاری کیا۔