
قابض فوج کا نمازیوں پر حملہ،قبلہ اول میں پہنچنے سے روکنا نازی رویہ ہے
ہفتہ-6-جنوری-2024
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے کہا ہے کہ صیہونی قابض افواج کا فلسطینی نمازیوں پر حملہ اور انہیں مسلسل تیرہویں جمعہ کو مسجد اقصیٰ تک پہنچنے سے روکنا نازیوں کا من مانی رویہ اور مقدسات اور آزادی عبادات پر کھلا حملہ ہے۔