فلسطین میں نسل کشی روکنے کی درخواست پرغور کا خیرمقدم کرتے ہیں:حماس
جمعہ-17-مئی-2024
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے جنوبی افریقہ اور دوسرے ممالک کی درخواست پر فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی نسل کشی روکنےکی درخواست پرغور شروع کرنے کا خیرمقدم کیا ہے۔
جمعہ-17-مئی-2024
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے جنوبی افریقہ اور دوسرے ممالک کی درخواست پر فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی نسل کشی روکنےکی درخواست پرغور شروع کرنے کا خیرمقدم کیا ہے۔
جمعہ-17-مئی-2024
اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) نے منامہ میں منعقدہ عرب سربراہ اجلاس سے قبل فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کے خطاب میں طوفان الاقصیٰ کے اور اندرونی مفاہمت کے حوالے سے ان کے بیان پر افسوس کا اظہار کیا۔
جمعرات-16-مئی-2024
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے بحرین میں ہونے والے 33 ویں عرب سربراہ اجلاس کے اعلامیے کا خیر مقدم کیا ہے۔ حماس نے کہا ہے کہ عرب سربراہ اجلاس کا اعلامیہ مثبت پیش رفت ہے اور اس میں بیان کردہ نکات فلسطینیوں کے لیےقابل تحسین ہیں۔
جمعرات-16-مئی-2024
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نےکہا ہے کہ فلسطینی قوم نے گذشتہ 76 برسوں کے دوران دشمن کی تمام ناپاک سازشوں اور منصوبوں کو خاک میں ملایا ہے۔انہوں نے نکبہ کی 76 ویں برسی کے موقعے پرایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ نکبہ کے 76 سال کے بعد بھی فلسطینی قوم ایک نکبہ کے عمل سے گذر رہی ہے
بدھ-15-مئی-2024
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے رہ نما سامی ابو زہری نےکہا ہے کہ "قابض اسرائیلی دشمن کےساتھ غزہ میں جنگ بندی کے بغیر کسی بھی معاہدے کا کوئی مطلب نہیں ہے"۔
منگل-14-مئی-2024
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' ایک مزاحمتی اور حریت پسند تحریک ہے جو اپنے مقبوضہ علاقوں کا دفاع کرتی ہے۔
منگل-14-مئی-2024
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور جماعت کی قیادت کے ایک وفد نے ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم اور ملائیشیا کے ایک وفد سے ملاقات کی جس میں ملائیشیا کے وزیر خارجہ اور ملائیشیا کے وزیر تعلیم دونوں شامل تھے۔
پیر-13-مئی-2024
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سربراہ ڈاکٹر خالد القدومی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں تیسری عرب ایرانی مذاکراتی کانفرنس میں شرکت کی۔
پیر-13-مئی-2024
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے کہا ہے کہ امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے چونکا دینے والے بیانات جن میں اس نے غزہ پر فسطائی قابض اسرائیلی ریاست کو جوہری بم سے حملہ کرنے کی تجویز دی تھیک امریکی قیادت کے اخلاقی دیوالیہ پن کی گہرائی کا ثبوت ہے۔
ہفتہ-11-مئی-2024
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے عالمی برادری، اقوام متحدہ اور اس کے اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ رفح پراسرائیلی فوج کی مجرمانہ جارحیت اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے انسانی المیے کی روک تھام کے لیے فوری حرکت میں آئے۔