جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیل

غزہ اسرائیل کے لیے ’جہنم‘ ثابت ہوگا: حماس

حماس کے عسکری ونگ نے دھمکی دی ہے کہ غزہ اسرائیل کے لیے ایک ’جہنم‘ ثابت ہو گا اور خبردار کیا ہے کہ اس کے حملہ آور فوجیوں کو کالے تھیلوں میں گھر لے جایا جائے گا۔

’قاتل مشین اسرائیل غزہ میں پناہ گزینوں کے مقامات کو نشانہ بنا رہا ہے‘

پاکستان پیپلزپارٹی کی سابق رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے اسرائیل کو ’قاتل مشین‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ فلسطینیوں کے ہر پناہ گزین کیمپ کو نشانہ بنا رہا ہے۔

بحرین نے اسرائیلی سفیر کو نکال دیا، معاشی تعلقات منقطع

بحرین کے ایوان نمائندگان نے اعلان کیا کہ اسرائیل سے بحرین کے سفیر کو واپس بلا لیا گیا ہے اور اسرائیل کے ساتھ معاشی تعلقات کو منقطع کر دیا ہے۔

سینیٹ آف پاکستان کااسلامی ممالک سےاسرائیلی سفیروں کونکالنے کامطالبہ

سینیٹ میں ارکان نے متعلقہ اسلامی ممالک سے ارکان نے اسرائیلی سفیروں کو نکالنے کا مطالبہ کر دیا اور اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ اسلامی ممالک نے اسرائیلی سفیروں کو بے دخل کر دیا تو مسئلہ فلسطین حل ہو جائے گا۔

اسرائیلی تجارتی فنڈز سے سرمایہ کاروں کا اخراج ، شیکل کی بدترین گراوٹ

اسرائیلی اسٹاکس کا سراغ لگانے والے ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈز سے نکلنے والے سرمایہ کاروں کی رفتار گذشتہ دو ہفتوں میں تیز ہوئی ہے۔

عرب ممالک اسرائیل سے تعلقات ختم کریں: اسامہ حمدان

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے پولٹ بیورو کے رکن اسامہ حمدان نے عرب، اسلام ممالک اور اقوام متحدہ سے درخواست کی ہے کہ وہ اسرائیل کے غزہ پر حملے رکوانے کی کوشش کریں۔

اسرائیل کے فضائی حملے میں حماس کے اہم کمانڈر شہید

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم ’حماس‘ کا کہنا ہے کہ ’اس کے مسلح ونگ کا ایک اہم رہنما غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حملے کے دوران شہید ہو گئے ہیں۔‘

میڈیا نے اسرائیلی جھوٹ کا پول کھول دیا

یہ بات تو صاف ہے کہ اسرائیلی فوج اور خفیہ ادارے حماس کے ہفتے کے روز کیے گئے ایک بڑے اور اس کے بعد مسلسل راکٹ حملوں کے روکنے اورحماس کی اس یلغار کا پیشگی پتہ چلانے میں بری طرح ناکام رہا۔

اکتوبر کے آخر میں "اسرائیل” میں بین الاقوامی فضائی مشقیں

ایک عبرانی اخبار نے آج اطلاع دی ہے کہ اس مہینے کے آخر میں مقبوضہ فلسطین کے آسمانوں میں بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں کی جائیں گی، جس میں کئی مغربی ممالک کی شرکت ہوگی۔

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے: نگران وزیر خارجہ

پاکستان کے نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور انہوں نے رواں ہفتے نیویارک میں اقوام متحدہ کی 78ویں جنرل اسمبلی کے دوران اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات نہیں کی۔