چهارشنبه 15/ژانویه/2025

بحرین نے اسرائیلی سفیر کو نکال دیا، معاشی تعلقات منقطع

جمعہ 3-نومبر-2023

بحرین کے ایوان نمائندگان نے اعلان کیا کہ اسرائیل سے بحرین کے سفیر کو واپس بلا لیا گیا ہے اور اسرائیل کے ساتھ معاشی تعلقات کو منقطع کر دیا ہے۔

بحرین کی ایوان نمائندگان نے اپنی ویب سائٹ پر جاری بیان میں تصدیق کی کہ اسرائیل میں تعینات بحرینی سفیر کو واپس بلا لیا گیا ہے اور اسرائیلی سفیر نے بھی بحرین چھوڑ دیا ہے۔ بیان میں مزید بتایا گیا کہ اسرائیل کے ساتھ معاشی تعلقات بھی منقطع کر دیے گئے ہیں۔

 

مختصر لنک:

کاپی