اسرائیل نے القدس میں "باب الاسباط” قبرستان میں دوبارہ کھدائی شروع کردی
جمعہ-2-ستمبر-2022
جمعرات کوقابض اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کے "الیوسفیہ" قبرستان میں دوبارہ کھدائی کا کام شروع کیا۔اسے "باب الاسباط" قبرستان بھی کہا جاتا ہے۔
جمعہ-2-ستمبر-2022
جمعرات کوقابض اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کے "الیوسفیہ" قبرستان میں دوبارہ کھدائی کا کام شروع کیا۔اسے "باب الاسباط" قبرستان بھی کہا جاتا ہے۔
بدھ-27-جولائی-2022
القدس اور الاقصیٰ کے امور کے ایک محقق ایھاب الجلاد نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں مسجد اقصیٰ کی جنوب مغربی دیوار کےقریب نئی اسرائیلی کھدائیاں سامنے آئی ہیں۔
جمعرات-14-جولائی-2022
قابض اسرائیل کی مسجد اقصیٰ کی بنیادوں اور اطراف میں ہونے والی کھدائی کے نتیجے میں الاقصیٰ کے مرکزی نماز ہال کے ستونوں اور دیواروں میں نئے شگاف پڑنے کا انکشاف ہوا ہے۔
اتوار-26-جون-2022
مسجد اقصیٰ کےامور پرنظر رکھنے والے اداروں کی طرف سے انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیلی ریاست کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے قریب کی جانے والی کھدائیوں سے مقدس مقام میں کئی مقامات پر شگاف پڑ گئے ہیں اور مسجد اقصیٰ کی بنیادوں کو خطرات لاحق ہیں۔
جمعہ-15-جنوری-2021
ترکی نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی ریاست کی مجرمانہ مداخلت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے مذہبی غنڈہ گردی اور خطے میں امن بقائے باہمی کی ثقافت کو نقصان پہنچانا ہے۔
منگل-12-جنوری-2021
فلسطینی اتھارٹی نےمسجد اقصیٰ میں اسرائیل کی جانب سے تازہ کھدائیوں کی سرگرمیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی کھدائیاں روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
منگل-1-ستمبر-2020
مسجد اقصیٰکی مرمت اور اس کی صفائی کرنے والے عملے نے انکشاف کیا ہے کہ مسجد کے صحن میں ایک بڑا شگاف پڑ گیا ہے اورزمین دھنس گئی ہے۔
جمعرات-16-جنوری-2020
فلسطینی وزارت خارجہ نے مسجد اقصیٰ کی بنیادوں تلے جاری اسرائیلی کھدائیوں کو اسرائیل کی مذہبی اشتعال انگیزین قرار دیتے ہوئے ان کھدائیوں کی عالمی سطح پر تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
اتوار-24-مارچ-2019
مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی کی سرگرمیوں میں پیش پیش تنظیم'العاد' نے پرانے بیت المقدس کی دیواروں کے نیچے نئی کھدائیوں کا آغاز کیا ہے۔ ان کھدائیوں کا مقصد یہودی سیاحوں کو 'ڈیوڈ سٹی' یعنی شہر دائود تک رسائی کی سہولت فراہم کرنا اور سلوانن قصے میں تاریخی پارک تک یہودیوںکو راستہ فراہم کرنا ہے۔ اس منصوبے کے ذریعے دیوار براق کے قریب اموی دور کی ایک تاریخی اسلامی یادگار کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔
اتوار-3-مارچ-2019
قابض صہیونی ریاست کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس بالخصوص مسجد اقصیٰ کے اطراف میں کھدائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔اطلاعات کےمطابق مسجد اقصیٰ کے جنوب واقع سلوان قصبے کی وادی حلوہ کالونی میں ایک گرائونڈ کی زمین دھنس گئی۔ اس کے علاوہ گرائونڈ کی دیواریں بھی گرنا شرو ہوگئی ہیں۔