جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیلی فوج

ظالم فوجیوں سے بچتے بچتےبچہ گر کر شہید

ایک فلسطینی بچہ آج اونچی جگہ سے گرنے کے بعد جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ شہید پھول اپنے اسکول کے دیگر بچوں کے ہمراہ جنوب مغربی کنارے میں بیت لحم کے مشرق میں واقع قصبہ تقوع میں اسرائیلی فوجیوں سے بچاؤ میں بھاگ رہا تھا۔

تاریخی مقام سبسطیہ پر قابض فوج کا دھاوا

اسرائیلی قابض فوج نے آج صبح نابلس کے شمال میں ایک تاریخی مقام پر دھاوا بول دیا اور الخلیل میں دو فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔

بیت المقدس میں اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں

پیر کی شام مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مغرب میں واقع گاؤں بیت اجزا میں قابض فوج اور فلسطینی شہریوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔

ایک تہائی صہیونیوں کا فوج پرجنگی تیاریوں پر عدم اطمینان کا اظہار

صہیونی رائے عامہ کے ایک نئے جائزے سے ظاہر ہوا ہے کہ ایک تہائی صہیونیوں کو یقین ہے کہ اسرائیلی فوج کئی محاذوں پر ہمہ گیر جنگ لڑنے کے لیے تیار نہیں ہے۔

جنین پر اسرائیلی فوج کی چڑھائی میں فلسطینی نوجوان شہید، متعدد گرفتار

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں کے دوران ایک فلسطینی نو عمر جاں بحق ہو گیا۔

البرج گاؤں پر اسرائیلی فوج کا حملہ

اسرائیلی قابض فوج نے آج صبح الخلیل کے جنوب میں البرج گاؤں پر دھاوا بول دیا۔

غرب اردن میں گولی چلانے کے احکامات میں امریکا اور اسرائیل میں تنازع

عبرانی میڈیا کا کہنا تھا کہ قابض اسرائیلی انتظامیہ کا اندازہ ہے کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے فائرنگ کے طریقہ کار کو تبدیل کرنے کے معاملے میں امریکا زیادہ دباؤ نہیں ڈالے گا۔ یہ وہ طریقہ ہے جس کے نتیجے میں امریکی شہریت رکھنے والی صحافی شیریں ابو عاقلہ کی موت واقع ہوئی تھی۔

خان یونس میں اسرائیلی قابض فوج کی بلڈوزروں کی مدد سے کارروائی

قابض اسرائیلی فوج نے بلڈوزروں اور بکتر بند گاڑیوں کی مدد سے غزہ کے جنوب میں خان یونس کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے فلسطینیوں کے کھیتوں پر بلڈوزر چلا دیے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے یہ کارروائی بدھ کی صبح کی ہے۔

قباطیہ قصبے میں قابض فوج کا دھاوا، 19 سالہ طاہر کی شہادت

آج صبح جنین کے جنوبی قصبہ قباطیہ میں اسرائیلی قابض فوج کی گولی لگنے سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔

اسرائیلی قابض فوج نے ایک اور فلسطینی کو شہید کر دیا

ایک اورفلسطینی نوجوان کو اسرائیلی قابض فوج نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا ہے۔ فائرنگ کا یہ واقعہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں جمعہ کے روز پیش آیا ہے۔