
بیت المقدس: چاقو حملے میں ایک اسرائیلی خاتون فوجی زخمی
منگل-6-اگست-2024
مقبوضہ بیت المقدس میں ایک میٹرو سرنگ میں چاقو حملے کے نتیجے میں ایک اسرائیلی خاتون فوجی زخمی ہو گئی۔
منگل-6-اگست-2024
مقبوضہ بیت المقدس میں ایک میٹرو سرنگ میں چاقو حملے کے نتیجے میں ایک اسرائیلی خاتون فوجی زخمی ہو گئی۔
منگل-6-اگست-2024
پیر کے روز اسرائیلی فوج نے اعلان کیا کہ غزہ کی پٹی کے جنوب میں رفح میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں سات فوجی زخمی ہوئے، جس میں چار کی حالت نازک اور سنگین بتائی گئی ہے۔
پیر-5-اگست-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے ایسی ویڈیوز نشر کی ہیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے ایک سرنگ کے دھانے کو بم سے اڑا دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ مجاھدین نے مغربی رفح میں واقع تل السلطان محلے میں ایک سپاہی کو ماہر نشانچی کی گولی سے نشانہ بنتے دیکھا جا سکتا ہے۔
پیر-1-جولائی-2024
شام کے مقبوضہ علاقے گولان میں گرنے والے جنوبی لبنان سے لانچ کیے گئے ڈرون کے دھماکے کے نتیجے میں نو اسرائیلی فوجی زخمی ہو گئے۔
بدھ-12-جون-2024
اسرائیلی قابض فوج نے منگل کی شام اعلان کیا کہ "گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران غزہ کی لڑائی میں اس کے 33 ارکان زخمی ہوئے ہیں"۔
پیر-3-جون-2024
اسرائیلی قابض فوج نے پیر کے روز اعتراف کیا کہ غزہ کی پٹی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لڑائی میں 14 فوجی زخمی ہوئے۔
پیر-3-جون-2024
کل اتوار کوعبرانی اخبار ’ہارٹز‘ نے رپورٹ کیا کہ غزہ کی پٹی میں جمعرات سے جاری لڑائی میں 46 اسرائیلی فوجی زخمی ہو چکے ہیں۔
جمعرات-30-مئی-2024
بدھ کے روز اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں 21 فوجیوں سمیت 26 فوجی زخمی ہوئے۔
اتوار-21-اپریل-2024
قابض اسرائیلی فوج کے ترجمان نے اعتراف کیا کہ غرب اردن کےشمالی شہر طولکرم کے مشرق میں واقع نور شمس مہاجر کیمپ میں مزاحمتی کارکنوں کی فائرنگ سے 8 اسرائیلی فوجی مختلف درجے کے زخمی ہوئے۔
منگل-26-مارچ-2024
اسرائیلی قابض فوج نے منگل کے روز اعتراف کیا کہ غزہ کی پٹی میں گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران زمینی لڑائی میں اس کے 31 افسران اور فوجی زخمی ہوئے۔