چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی فوجی

جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کرنےوالے اسرائیلی فضائیہ کے ایک ہزار اہلکابرطرف

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج کے چیف آف سٹاف ایال ازمیر اور فضائیہ کے کمانڈر تومر بار نے غزہ کی پٹی میں قید اسرائیلی قیدیوں کی واپسی اور جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کرنے والے تقریباً 1000 اسرائیلی فضائیہ کے اہلکاروں کی طرف سے شائع ہونے والے خط پر دستخط کرنے […]

قابض فوج نے انٹیلی جنس افسر کو ڈیوٹی سے انکار پر ملازمت سے برطرف کردیا

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز ملٹری انٹیلی جنس ڈویژن میں ایک ریزرو افسر کو برطرف کرنے کا اعلان اس وقت کیا جب اس نے ایک ٹویٹ پوسٹ کی جس میں فوجی خدمات کی تعمیل سے انکار یا جنگ میں شامل ہونے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ ایکس […]

القسام نے جبالیہ میں عمارت میں چھپےاسرائیلی فوجی ہلاک، دو ٹینک تباہ کردیے

القسام کی کارروائی میں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی

ہالینڈ: دوہری شہریت کے حامل 1000 اسرائیلی فوجیوں کے خلاف مقدمہ دائر

ڈچ وکیل ہارون رضا نے غزہ کی پٹی میں نسل کشی میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے ایک ہزار اسرائیلی فوجیوں کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں فوجداری شکایت درج کرائی ہے۔

فوجی اڈے کے سامنے 5 اسرائیلی فوجی گاڑی تلے روند دیے گئے

اسرائیلی چینل 7 نے اعلان کیا ہے کہ جمعرات کی صبح حیفا میں ایک گاڑی سے ٹکرانے کے نتیجے میں 5 اسرائیلی فوجی مختلف نوعیت کے زخمی ہوئے۔

غزہ میں مزاحمتی کارروائیوں میں 11 اسرائیلی فوجی زخمی

اسرائیلی قابض فوج نے ایک مختصر بیان کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کی لڑائیوں میں 11 فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعلان کیا، ان لڑائیوں کی نوعیت کے بارے میں معلومات شامل نہیں۔

اسرائیلی فوج کی صفوں میں مکمل افراتفری پائی جا رہی ہے: سینیر عہدیدار

اسرائیلی ریزروفوج کے ایک سینیر افسر نے خبردار کیا ہے کہ عبرانی میڈیا اس بڑے بحران کو نظر انداز کر رہا ہے جس کا سامنا قابض فوج کو غزہ کی پٹی میں زمینی جنگ کے آغاز سے ہی کرنا پڑ رہا ہے۔

اسرائیلی فوج کی سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کا باب رحمت پردھاوا

کل ہفتے کو صبح قابض صہیونی فوج نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ بعد ازاں یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے اسرائیلی پولیس اور فوج کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ کے باب رحمت پر دھاوا بول دیا۔

حزب اللہ کے مجاھدین کے خلاف لڑائی کے لیے اسرائیلی فوج کی مشقیں

صہیونی قابض فوج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ "گولانی" بریگیڈ کی جاسوسی بٹالین نے اپنی نوعیت کی پہلی مشقیں مکمل کر لی ہیں، جو مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع الجلیل کے علاقوں میں لبنانی حزب اللہ کے کمانڈوز کے حملے کا مقابلہ کرنے کے تناظر میں شروع کی گئی تھیں۔

اسرائیلی فوجیوں اور یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاوے

آج بدھ کی صبح قابض صہیونی فوج کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق 110 یہودی آباد کاروں اور 25 اسرائیلی فوجیوں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مذہبی رسومات ادا کیں۔