اسرائیلی قابضفوج نے ایک مختصر بیان کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کی لڑائیوں میں11 فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعلان کیا، ان لڑائیوں کی نوعیت کے بارے میں معلوماتشامل نہیں۔
اس اعلان کے ساتھگذشتہ اکتوبرکی 7 تاریخ کو جنگ کے آغازکے بعد سے قابض فوج کے تسلیم شدہ ہلاکتوں کیتعداد بڑھ کر 3305 ہوگئی، جن میں 1584 شامل ہیں جواسی ماہ کی 27 تاریخ کو زمینیجارحیت کے دوران زخمی ہوئے تھے۔
اسرائیلی قابضفوج کا کہنا ہے کہ جنگ کے آغازسے اب تک 531 اہلکار اور فوجی شدید زخمی ہوئے ہیں۔247 فوجی اب بھی غزہ کی لڑائی میں اپنے زخموں کا علاج کر رہے ہیں جن میں سے 24 کیحالت تشویشناک ہے۔
انہوں نےاعلان کیاکہ زمینی جارحیت کے آغاز سے اب تک آپریشنل واقعات اور فرینڈلی فائر میں 630 فوجیزخمی ہوچکے ہیں جبکہ ان کے دعوے کے مطابق 41 مارے گئے ہیں۔