جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیلی ریاستی جبر

اسرائیلی ریاستی جبر، فلسطینی اپنا مکان خود مسمار کرنے پر مجبور

قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس شہر سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی خاندان کو زبردستی اپنا مکان مسمار کرنے پر مجبور کر دیا۔ بیت المقدس میں برسوں سے آباد المطور خاندان کو کچھ عرصہ قبل نوٹس جاری کیا گیا تھا کہ جس میں مالکان کو اپنا گھر مسمار کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔

اسرائیل کا الشیخ عکرمہ صبری پر دہشت گردی پر اکسانے کا الزام

اسرائیلی قابض حکام نے مسجد اقصیٰ کے امام اور یروشلم میں اسلامی کونسل کے سربراہ خطیب الشیخ عکرمہ صبری پر دہشت گردی پر اکسانے کے الزامات عائد کیے۔

یورپی گروپ کی بیت المقدس میں مسیحی آبادی پر اسرائیلی تشدد کی مذمت

مقبوضہ بیت المقدس کے لیے قائم یورپی فاؤنڈیشن نے فلسطینی عیسائیوں کے خلاف صہیونی قابض فوج کے حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اسرائیلی فوج نے عیسائی شہریوں پر ایسٹر تہوار کے موقعے پر "سبت النور" کی تقریبات کے دوران تشدد کیا اور انہیں چرچ القیامہ میں عبادت کرنے سے روک دیا تھا۔

اسرائیل نے ایسٹر کی تقریبات چرچ القیامہ کے اندر محدود کردیں

مقبوضہ یروشلم کے گرجا گھروں نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی قابض حکام نے ایسٹر کی تقریبات کو محدود کرنے کے لیے ان تقریبات کو چرچ آف ہولی سیپلچر[چرچ القیامہ] تک رسائی پر غیر معمولی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

اسرائیل القدس کے شہری حموری کو ملک بدر کیوں کرنا کیا چاہتا تھا؟

سنہ1995ء سے اسرائیلی قابض حکام نے ہزاروں فلسطینیوں کو مقبوضہ بیت المقدس میں رہائش اختیار کرنے سے روک دیا ہے۔

سنہ 48 کےفلسطینیوں میں سے 130000 کومکانات مسمار کا خطرہ

ایک غیر مسبوق سروے کے نتائج سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ سنہ1948ء کی جنگ میں قبضے میں لیے گئےفلسطینی علاقوں میں بسنے والے ایک لاکھ تیس ہزار فلسطینیوں کو مکانات مسماری کا خطرہ لاحق ہے۔

گزشتہ اکتوبر میں فلسطینیوں کے خلاف 219 انتظامی قید کے نوٹس جاری

اسرائیلی قابض حکام نے اکتوبر کے مہینے کے دوران متعدد قیدیوں کے خلاف 219 انتظامی حراست کے احکامات جاری کیے تھے۔

اسرائیلی ریاستی جبر،فلسطینی خاندان اپنا مکان مسمار کرنے پرمجبور

کل سوموار کے روز قابض اسرائیلی فوج نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے جنوب میں مسافر یطا کے التوانہ گاؤں سے ملحقہ خربہ الرکیز میں ایک فلسطینی خاندان کو اس کا مکان مسمار کرنے پر مجبور کیا۔ اسرائیلی ریاستی جبر کے باعث فلسطینی خاندان اپنا گھر خود ہی مہندم کرنے پر مجبور ہوگیا۔

اسرائیل کا ریاستی جبر، فلسطینی خاندان اپنا گھرخود مسمار کرنے پرمجبور

فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے ریاستی جبرکے ظالمانہ مظاہر کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے کے تحت کل اتوار کو اسرائیلی حکام کی طرف سے بیت المقدس میں ایک فلسطینی خاندان سے زبردستی اس کا مکان مسمار کرادیا۔

اسرائیلی ریاستی جبر پر فلسطینی خاندان اپنا مکان مسمار کرنے پرمجبور

قابض صہیونی ریاست کے ظالمانہ جبرو تشدد کے نتیجے میں بیت المقدس میں ایک اور فلسطینی خاندان اپنا مکان خود ہی مسمار کرنے پرمجبور ہوگیا۔