یکشنبه 17/نوامبر/2024

اسرائیلی جنگی جرائم

غزہ میں اسرائیلی نسل کشی کی جنگ کے نتیجے میں 39 ملین ٹن ملبہ جمع

اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام ’یو این ای پی‘ نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر سے غزہ کی پٹی میں رہائشی علاقوں پر اسرائیلی حملوں میں 39 ملین ٹن ملبہ پڑا ہے۔

جارحیت کے آغاز سے اب تک 37347 شہید ہوچکے

فلسطین وزارت صحت نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں 255 ویں روز بھی غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں مزید 10 شہید اور 73 زخمی ہوئے۔

بمباری نے غزہ کو زمین پر جہنم بنا دیا:اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل برائے انسانی امور مارٹن گریفتھس نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی بمباری نے محصور پٹی کو زمین پر جہنم میں تبدیل کر دیا ہے۔

غزہ کی 61 ٪ آبادی جنگ میں کم از کم ایک یا زیادہ اشخاص سے محروم ہوگئی

فلسطینی مرکز برائے سیاسی اور سروے کی تحقیق کے ذریعہ منعقدہ ایک سروے میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی کی تقریبا 0 8 فی صد آبادی اپنے کسی ایک عزیز کو کھو چکی ہے یا زخمی ہونے کی صورت میں متاثر ہے۔

قوم کے دکھ اور خوشی میں برابرشریک ہیں، عالم اسلام مدد کرے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ جماعت فلسطینی قوم کے دکھ اورصدمے، تکلیف اور سکون ہرحال میں ساتھ ہے۔ حماس نے عیدالاضحیٰ کے موقعے پر فلسطینی قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ حماس نے فلسطینی قوم کی آزادی کے لیے بڑی قربانیاں دی ہیں۔ جماعت قوم کے دکھ اور سوکھ میں برابر شریک رہے گی۔

غزہ پر قابض فوج کی جارحیت جاری، مزید 41 فلسطینی شہید

فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ "اسرائیلی" قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 3 قتل عام کیے، جن میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 41 فلسطینی شہید اور 102 زخمی ہوگئے۔

مذاکرات کے لیے ہرممکن لچک دکھائی، معاہدے کی راہ میں اسرائیل رکاوٹ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی تباہی کی جنگ اور قیدیوں کی رہائی کا حل "مذاکرات کے ذریعے حاصل کیا جائے گا جس کے نتیجے میں ایک جامع معاہدہ ہو گا، چاہے دشمن کتنا ہی بھاگے یا رکاوٹیں ڈالے۔ اسے آخر کار مذاکرات پرآنا ہوگا۔

شدید گرمی میں غزہ کے لوگوں کی خیموں میں زندگی جھنم سےکم نہیں

امریکی اخبار ’واشنگٹن پوسٹ‘ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے لاکھوں باشندوں کی زندگیاں جو خیموں میں مقیم ہیں سخت گرمی کے درجہ حرارت میں اضافے سے مزید مشکل ہو گئی ہیں۔ اخبار لکھتا ہے کہ غزہ میں خیموں میں رہنے والے فلسطینی جیسے جھنم میں رہ رہے ہیں۔

غزہ میں قتل عام جاری، مزید 34 فلسطینی شہید، 71 زخمی

غزہ میں وزارت صحت نے اطلاع دی ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی قابض فوج خاندانوں کے خلاف مزید 4 قتل عام کیے جن کے نتیجے میں 34 فلسطینی شہید اور 71 زخمی ہوگئے۔

امریکہ نے غزہ میں قیدیوں تک رسائی میں اسرائیل کی کیسے مدد کی؟

واشنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکہ نے گذشتہ ہفتے غزہ کے نصرات کیمپ سے چار اسرائیلی جنگی قیدیوں کو بازیاب کرانے میں فیصلہ کن انٹیلی جنس کردار ادا کیا تھا۔ اس عمل کو فوجی تصور میں کامیابی نہیں سمجھا جاسکتا ہے۔