جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیلی جنگی جرائم

عالمی ادارہ صحت: اسرائیل غزہ میں پورے خاندانوں کو مکمل ختم کررہا ہے

عالمی ادارہ صحت نے غزہ کی پٹی پر قابض صہیونی فوج کے جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں پورے پورے خاندانوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے اور بنیادی ڈھانچے کو مکمل طور پر تباہ کیا گیا ہے۔

انسانی حقوق کے کارکنوں کی اسرائیلی جرائم پر خاموشی کی شدید مذمت

دو فلسطینی انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ موجودہ اسرائیلی حکومت کا پروگرام ان کے ارادوں اور جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کرنے کے ان کے ارادے کو ظاہر کر رہا ہے۔ انہوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ سابقہ قابض حکومتوں نے مقبوضہ بیت المقد میں نسلی تطہیر کی اور القدس کو یہودیانےکے لیے کام کیا اور موجودہ حکومت سب سب کچھ پہلے سے بڑھ کررہی ہے۔

ایمنسٹی کا اسرائیل کے غزہ میں ممکنہ جنگی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے منگل کے روز کہا ہے کہ گذشتہ ماہ غزہ پر کیے گئے اسرائیلی حملے 'جنگی جرم' کے زمرے میں آسکتے ہیں اور کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کار گروہوں کے خلاف راکٹ فائر کرنے کے الزام کی بھی تحقیقات کی جانا چاہیے۔

بچوں کے قتل عام پر اسرائیل کو قصور وار ٹھہرایا جائے:گوٹیرس

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے "اسرائیل" کے ہاتھوں قتل ہونے والے فلسطینی بچوں کی تعداد پر صدمے کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل کے مواخذے اور بچوں کے قتل پر صہیونی ریاست کو جواب دہ ٹھہرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

رواں سال کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 15 فلسطینی بچے شہید

فلسطینی بچوں کے خلاف اسرائیلی خلاف ورزیوں اور جرائم کی نگرانی کرنے والی انسانی حقوق کی تحریک کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ اس سال کے آغاز سے اب تک 15 فلسطینی بچے اسرائیلی فوج کی گولیوں سے شہید ہو چکے ہیں۔

اسرائیل نہتے فلسطینی بچوں کا قاتل،غزہ میں جنگی جرائم کیے:شمالی کوریا

شمالی کوریا نے غزہ کی پٹی میں قابض اسرائیلی فوک کے ان جرائم کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

سابق یورپی عہدیداروں کا اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ

یورپی ملکوں کے سابق وزرا اور دیگر سینیر شخصیات نے فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیلی فوج کے وحشیانہ مظالم اور جنگی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

اردنی ارکان پارلیمنٹ کا اسرائیلی سفیر کو بے دخل کرنے کا مطالبہ

اردن کی پارلیمنٹ کے ارکان کی بڑی تعداد نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری اور بیت المقدس میں غنڈہ گردی پر اردنی حکومت کی خاموشی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے عمان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی سفیر کو بے دخل کرتے ہوئے غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحم 'حماس' کی مدد کرے۔

سال 2020ء کے دوران اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کی 883 املاک مسمار کیں

فلسطین میں اسرائیلی ریاست کے جرائم، نسل پرستی اور توسیع پسندی کے حوالے سے اعدادو شمار جمع کرنے والے ادارے کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سال 2020ء‌کے وران اسرائیلی فوج نے 73 سال کے بعد ایک سال میں بڑی تعداد میں فلسطینیوں کے مکانات مسمار کرکے فلسطینیوں کو ان کی املاک سے محروم کیا ہے۔

غزہ میں‌ جنگی جرائم، اسرائیلی انسانی حقوق گروپ بھی چلا اٹھا

اسرائیل میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے گروپ'بتسلم' نے جنگ زدہ فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی میں قابض اسرائیلی ریاست کے وحشیانہ جنگی جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی میں بے گناہ فلسطینیوں‌کو شہید کرکے جنگی جرائم کی مرتکب ہو رہی ہے۔