جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیلی بمباری میں لبنانی شہید

اسرائیلی بمباری میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 51 شہری شہداء، 174 زخمی

لبنانی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے کی گئی بمباری کے نتیجے میں 51 شہری شہیداور 174 زخمی ہوگئے۔

لبنان میں اسرائیلی جارحیت کے شہدا میں بچوں اور خواتین کی تعداد زیادہ

لبنان کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ گذشتہ پیر کی صبح سے جاری اسرائیلی حملوں میں کم از کم 50 بچے اور 95 خواتین شہید ہو چکی ہیں۔

لبنان پر اسرائیلی جارحیت جاری، مزجد درجنوں افراد شہید،دسیوں گھر تباہ

قابض اسرائیلی فوج نے چوتھے روز بھی لبنان کے خلاف وسیع پیمانے پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں درجنوں شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔

لبنان پر اسرائیلی جارحیت میں شہداء کی تعداد 560 ہوگئی،1835 زخمی

قابض اسرائیلی دشمن کی طرف سے لبنان کے خلاف اپنی وحشیانہ اور وسیع جارحیت کو جاری ہے جس میں سیکڑوں فضائی حملےکیےگئے ہیں۔ جن میں مزید درجنوں شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔

حزب اللہ کی مجد،رامات کے ہوائی اڈوں،فوجی فیکٹری، آموس بیس پر بمباری

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے قابض صیہونی فوج کے متعدد فوجی اہداف پر بمباری کا اعلان کیا ہے۔ حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اس نے یہ حملے لبنان کے دفاع میں اور غزہ کی پٹی میں ثابت قدم فلسطینی عوام کی حمایت میں کیے ہیں۔

لبنان میں صہیونی جارحیت جاری، شہداء کی تعداد560 ہوگئی،1835 زخمی

لبنان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ پیر کے روز سے جنوبی لبنان پر قابض اسرائیلی فوج نے وحشیانہ بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک 560 شہری شہید اور1835 سے زائد زخمی ہوئے۔

لبنان میں قابض فوج کےہاتھوں قتل عام، 274 افراد شہید، 1024 زخمی

لبنان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ پیر کے روز جنوبی لبنان پر قابض اسرائیلی فوج نے وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 274 افراد شہید اور 1024 سے زائد زخمی ہوئے۔

جنوبی لبنان پر اسرائیلی فوج کی تازہ جارحیت میں 4 شہید اور درجنوں زخمی

لبنان میں قابض صہیونی فوج کی لبنان پر تازہ جارحیت کے نتیجے میں مزید چار شہری شہید اوردرجنوں زخمی ہوگئے۔