
بین الاقوامی تنظیموں نےٖغزہ میں شہری دفاع کو ایندھن کی فراہمی روک دی
جمعہ-6-دسمبر-2024
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس نے اس علاقے میں بے گھر ہونے والے شہریوں کو فراہم کی جانے والی انسانی خدمات اورسروسز کو مکمل طور پر بند کرنے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ اس نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج کا دعویٰ جنوبی غزہ کی پٹی کا […]