چهارشنبه 30/آوریل/2025

ابو عبیدہ

جنگ کے عہد و پیمان میں ہمارے مجاہدین نے فتح یا شہادت تک ثابت قدم رہنے کا عہد کیا:ابو عبیدہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ "ہمارے مجاھدین اب بھی بہادری سے لڑائیاں لڑ رہے ہیں، منصوبہ بند گھات لگا کر حملے کر رہے ہیں اور دشمن کی فوجوں کے لیے ان کے مقام، وقت اور طریقہ کے مطابق […]

القسام نے ایک اسرائیلی قیدی کا ویڈیو پیغام جاری کردیا،قیدی کی رہائی کے لیے فریاد

مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے ہفتے کے روز اپنی تحویل میں ایک اسرائیلی قیدی کی ایک نئی ویڈیو جاری کی ہے۔ ویڈیو میں دکھائی دینے والا قیدی خراب حالت میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اپنے اہل خانہ سے اس طرح مخاطب ہوتا ہے جیسے وہ فون کر […]

قیدی عیڈن الیگزینڈر کا کوئی علم نہیں، اس کا ایک محافظ شہید ہوچکا ہے: القسام

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے تصدیق کی کہ اسرائیلی نژاد امریکی جنگی قیدی عیڈن الیگزینڈر اور اس کی حفاظت پر مامور متعدد مزاحمت کاروں کے بارے میں کسی قسم کی معلومات نہیں ۔ انہیں اسرائیلی فوج نے حملے کا نشانہ بنایا […]

نیتن یاہو کی حکومت اسرائیلی قیدیوں کی زندگیوں کا ذمہ دار ہے:ابو عبیدہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ "زندہ دشمن قیدیوں میں سے نصف ان علاقوں میں ہیں جنہیں قابض فوج نے حالیہ دنوں میں خالی کرنے کے احکامات دیے ہیں‘۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ان قیدیوں کو ان علاقوں […]

مسلم امہ مسجد اقصیٰ کے دفاع اور غزہ کی نصرت کی جنگ میں عملا شامل ہو: القسام

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے عرب ممالک اور مسلمان اقوام کے آزاد اور زندہ ضمیر عوام سے مسجد اقصیٰ کے دفاع کے لیے جنگ میں حصہ لینے اور غزہ کی حمایت اور پشت پناہی کا سفر جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔ […]

دشمن جو مقاصد جنگ سے حاصل نہیں کرسکا وہ دھمکیوں سے بھی نہیں کرسکتا:القسام

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے باور کرایا ہے کہ صہیونی دشمن نے جو کچھ جنگ ​​کے ذریعے نہیں لیا، وہ دھمکیوں اور چالوں سے بھی نہیں لے سکے گا۔ ابو عبیدہ نے جمعرات کی شام ایک ویڈیو ٹیپ شدہ تقریر میں […]

القسام نے آج ہفتے کے روز رہا کیے جانے والے صہیونی قیدیوں کے نام جاری کردیے

اسرائیلی جنگی قیدیوں کی رہائی کا ساتواں مرحلہ

فلسطینی مزاحمت کا ہفتے کے روز معاہدے کے تحت تین اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان

غزہ میں قید اسرائیلیوں کی رہائی جاری رکھنے کا اعلان

القسام نے بریگیڈز کے چیف آف اسٹاف محمد الضیف کی شہادت کا اعلان کردیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے بریگیڈز کے چیف آف اسٹاف کمانڈر محمد ضیف اور ملٹری کونسل کے متعدد ارکان کی شہادت کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ ابو عبیدہ نے جمعرات کی شام کو ایک ویڈیو ٹیپ شدہ تقریر میں کہاکہ غرور، تکبر […]

القسام نے ہفتے کے روز رہا کی جانے والی چار اسرائیلی خواتین قیدیوں کے نام جاری کردیے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان نے آج جمعہ کو ان اسرائیلی خواتین قیدیوں کے ناموں کا انکشاف کیا ہے جنہیں طوفان الاحرار قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت کل ہفتے کے روز رہا کیا جائے گا۔ ابو عبیدہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کی […]