فلسطینی قیدی نائل البرغوثی تفتیش کے لیے جیل سے تفتیشی مرکزمنتقل
بدھ-2-اگست-2023
کل منگل کوصہیونی قابض جیل انتظامیہ نے قیدی نائل البرغوثی کو "نفحہ" جیل سے "الجلمہ" تفتیشی مرکز منتقل کر دیا۔
بدھ-2-اگست-2023
کل منگل کوصہیونی قابض جیل انتظامیہ نے قیدی نائل البرغوثی کو "نفحہ" جیل سے "الجلمہ" تفتیشی مرکز منتقل کر دیا۔
پیر-13-مارچ-2023
کل اتوار کو اسرائیلی قابض حکام نے جیل میں قید فلسطینی رہ نما نائل البرغوثی کی ہمشیرہ حنان البرغوتی کو "نفحہ" جیل میں اپنے بھائی سے ملنے سے روک دیا اور اسے "نعلین " چوکی پر ڈھائی گھنٹے تک حراست میں رکھنے کے بعد روک دیا۔
بدھ-7-دسمبر-2022
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے ترجمان حازم قاسم نے کہا ہےکہ قابض عدالت کی جانب سے بہادر اسیر رہ نما نائل البرغوثی کی عمر قید کی توثیق اسیران تحریک کے حوصلے پست کرنے کی ایک مذموم اور ناکام کوشش ہے۔
جمعرات-11-اگست-2022
فلسطینی اسیران کلب (رام اللہ میں قائم ایک غیر سرکاری تنظیم) نے کہا ہے کہ بزرگ فلسطینی اسیر رہ نما 64 سالہ نائل برغوثی کے لیے آج جمعرات ات کو ایک نیا عدالتی اجلاس منعقد کیا جائے گا۔
جمعہ-29-اکتوبر-2021
اسرائیل کی سپریم کورٹ نے زیرحراست سرکردہ فلسطینی رہ نما نائل البرغوثی کی جانب سے عمر قید کی سزا کے خلاف دائر کی گئی اپیل پر غور شروع کیا ہے۔
جمعرات-19-نومبر-2020
کل 20 نومبر 2020ء کو فلسطینی رہ نما نائل البرغوثی کی قابض صہیونی ریاست کے زندانوں میں مسلسل اسیری کے 40 سال مکمل ہونے کے بعد اسیری کا 41 واں سال شروع ہوجائے گا۔ نائل البرغوثی نہ صرف طویل ترین قید کاٹنے والے فلسطینی ہیں بلکہ ان کا شمار ان عالمی قیدیوں میں ہوتا ہے جو دشمن کی قید میں ایک لمبا عرصہ قید وبند کی صعوبیتں اٹھا چکے ہیں۔
پیر-9-دسمبر-2019
فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی حکام نے 40 سال سے پابند سلاسل 62 سالہ فلسطینی اسیر رہ نما نائل البرغوثی کے خلاف مزید پابندیاں عاید کردی ہیں۔
جمعرات-5-دسمبر-2019
قابض صہیونی حکام نے 62 سالہ فلسطینی اسیر رہ نما نائل البرغوثی کو قید تنہائی میں ڈالنے کے بعد ان کے اہل خانہ اور وکلاء سے ملاقات پر پابندی عاید کردی ہے۔
جمعہ-22-نومبر-2019
اسرائیلی زندانوں میں 40 سال سے پابند سلاسل فلسطینی رہ نماء نائل البرغوثی نے اسیری کے چالیسویں برس میں داخل ہونے پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ فلسطینی قوتیں اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرکے دشمن کے خلاف یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔
منگل-19-نومبر-2019
اسرائیلی حکام نے 40 سال سے اسرائیلی زندانوں میں قید بزرگ فلسطینی رہ نما 62 سالہ نائل البرغوثی کو قید 'بئرسبع' کی جیل میں قید تنہائی میں ڈال دیا ہے۔