عالمِ اسلام اور عرب لیگ مسجدِ اقصیٰ کے دفاع کی ذمہ داری پوری کرے: حماس
ہفتہ-1-اکتوبر-2022
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے نائب سربراہ صالح العاروری نے کہا ہے اسرائیل قابض اتھارٹی مسجد اقصیٰ کی شناخت تبدیل کرنے کی زبردست کوشش کر رہی ہے۔
ہفتہ-1-اکتوبر-2022
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے نائب سربراہ صالح العاروری نے کہا ہے اسرائیل قابض اتھارٹی مسجد اقصیٰ کی شناخت تبدیل کرنے کی زبردست کوشش کر رہی ہے۔
جمعہ-9-ستمبر-2022
اسرائیل کے سخت اقدامات کے باوجود ہزاروں فلسطینی نمازی مقبوضہ بیت المقدس میں مسجدِ اقصیٰ پہنچے اور اس کے صحنوں میں نمازِ جمعہ ادا کی۔
ہفتہ-13-اگست-2022
آج اسرائیلی پولیس کی سخت پابندیوں کے باوجود لاکھوں فلسطینیوں نے مقبوضہ بیت المقدس کی مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔
جمعہ-27-مئی-2022
اسرائیل کے سخت سکیورٹی اقدامات کے باوجود تیس ہزار فلسطینی مسلمانوں نے قبلہ اول کے اندر نماز جمعہ ادا کی۔
ہفتہ-16-اپریل-2022
اسرائیلی فوج اور پولیس کی طرف سے کڑی پابندیوں اور جمعہ کے روز بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی کی کارروائیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔
ہفتہ-1-جنوری-2022
مقبوضہ بیت المقدس میں قابض اسرائیلی حکام کی جانب سے حائل دشواریوں کے باوجود 50 ہزار فلسطینیوں نے نماز جمعہ کے لئے قبلہ اول مسجد اقصیٰ کا رخ کیا۔
ہفتہ-6-نومبر-2021
کل جمعہ کو مسجد اقصیٰ میں 50 ہزار فلسطینیوں جمعہ کی نماز ادا کی۔ اس موقعے پر قابض فوج کی طرف سے بڑی تعداد میں فوج اوردیگر سیکیورٹی فورسز تعینات کی گئی تھیں جنہوں نے قدم قدم پر ناکے لگاکر فلسطینیوں کو قبلہ اول کی طرف آنے سے روکا جا رہا تھا۔
ہفتہ-9-اکتوبر-2021

ہفتہ-25-ستمبر-2021
اسرائیلی فوج اور پولیس کی طرف سے کڑی پابندیوں کے باوجود کل جمعۃ المبارک کو ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔
ہفتہ-18-ستمبر-2021
کل جمعہ کے روز 45 ہزار فلسطینی مسلمانوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج اور پولیس کی طرف سے پرانے بیت المقدس میں تمام داخلی راستوں کو سیل کردیا تھا۔